نتائج تلاش

  1. مغزل

    سا رے رنج و محن ہمارے اور -- ساری خوشیوں کے چَھن تمھارے ہیں ۔۔۔ (م۔م۔مغل ؔ)

    سا رے رنج و محن ہمارے اور -- ساری خوشیوں کے چَھن تمھارے ہیں ۔۔۔ (م۔م۔مغل ؔ)
  2. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اچھی گزر رہی تھی دلِ خود خلیل سے جَور و ستم سے ’’ جورُو ستم ‘‘ یاد آگئے :biggrin:
  3. مغزل

    غزل :: دہر میں کس کی آبرو ہے اب :: سید ابوبکر مالکی ؔ۔ بھٹکل

    بجا فرمایا بابا جانی ( الف عین ) آپ نے ۔۔۔ --------------- سیّد ابو بکر مالکی ؔ صاحب آپ سے التماس گزار ہوں کہ اپنا کلام تحریری شکل میں شامل کیا کیجے ۔یہ فورم کے قواعد میں سے ایک ہے ۔ کئی ایک املا کی اغلاط نظر آئیں جنہیں درست کرکے تحریری شکل میں شامل کردیا گیا ہے ۔غزل پر ہدیہ تبریک پیش ہے گر قبول...
  4. مغزل

    اردومحفل مقابلہ مضمون نویسی : موضوع: سیرت النبی ﷺ : (تبصرہ جات کے لیے مخصو ص لڑی )

    شکریہ پیارے ذیشان نصرؔ بھائی ضرورشامل ہوں ہمیں خوشی ہوگی ۔ ’’ دعوتِ پیرِ مغاں عام است ‘‘
  5. مغزل

    غزل :: دنیا کے لوگ خوشیاں منانے میں رہ گئے :: سید ابوبکر مالکی ؔ

    ماشا اللہ مالکی صاحب بہت عمدہ ، بابا جانی کا فرمانا بالکل درست ہے کہ کلام تحریری شکل میں شامل کیا جائے ۔ سو میں نے مدون کرکے شامل کردیا ہے ۔۔ غزل پر داد پیش ہے گر قبول افتد زہے عز و شرف
  6. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    عزیزہ سیّدہ سارا غزل ؔ کے بعدیہاں جنابِ حضرتِ دانش نذیر ؔ آتے ہیں حاضرینِ مشاعرہ جڑواں شہروں کے اسیر ہیں اور خود کو متاثرینِ اسلام آباد گردانتے ہوئے ’’بندہ ناچیز‘‘ کی مسند پر براجمان ہوتے ہیں ، جناب کا تعلق بھی پنج دریائی دھرتی پنجاب سے ہے اور راولپنڈی شہر میں مقیم ہیں ، جناب دانش نذیر دانی ؔ...
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    یقیناً آپ اچھی ہیں ۔۔ آخر ہماری بہنا ہیں اچھی تو ہونا ہی ہے۔۔ جی گڑیا کہیں غائب نہیں ہوں۔۔ آپ کی اپیا ( غ۔ن۔غ ) بھی ماشا اللہ ٹھیک ہیں۔۔ بس مہمان داری میں پھنسی ہوئی ہے ۔۔ ایک مہمان جاتا ہے ایک آتا ہے۔۔۔ جی ضرور گڑیا ضرور پڑھ لیں۔۔ سلامت رہیں میں ادبی لڑی میں مصروف ہوں ۔
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    وعلیکم السلام ، گڑیا رانی بس یہیں آپ بہن بھائیوں کے پاس ہی ۔۔۔ صبح سے تو کافی پوسٹس کی ہیں ۔ آپ نے دیکھی نہیں؟؟ آپ کیسی ہو گڑیا رانی ؟؟
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    جزاک اللہ محب بھائی ۔ اللہ آپ کی دعائیں ہمارے حق میں قبول فرمائے آمین ۔ جی ضرور سر آنکھوں پر ضرور مجھے بہت خوشی ہوگی آپ سے مل کر۔رابطہ میں رہیے گا سرکارِ من
  10. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    حاضرینِ مشاعرہ محمد ذیشان نصرؔ کی غزل سماعت کی ، اب ذراِ رنگِ محفل بدل کے دیکھتے ہیں ابتدا سے یہی تاثر رہا کہ مشاعرہ خالصتاً مردانہ ہے ۔۔۔ ہمیں خوشی ہے کہ محفل کے مشاعرے کے سلسلہ میں صنفِ نازک بھی شامل ہیں ۔ تو جناب صنفِ آہن کے کلام کے بعد میں التماس گزار ہوں صنفِ نساد کی شاعرہ محترمہ سیدہ سارا...
  11. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    جناب راحیلؔ فاروق کے بعد میں جس نوجوان شاعر کوزحمتِ کلام دینے جارہا ہوں ان کی مندرج حیثیت متلاشی کی ہے جب کہ اسمِ گرامی محمد ذیشان ؔنصر ہے ، آپ پاکستان کے معروف خطاط جناب نصراللہ مہر صاحب کے فرزندِ ارجمند ہیں اور زندہ دلاں کے شہر لاہور سے شامل ِ مشاعرہ ہیں ۔طبیعت میں انکسار کوٹ کوٹ کربھراہوا ہے...
  12. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    مسندِ شعر پر نیا شاعر !!! ہے جو راحیلؔ اور فاروقی جناب راحیل ؔ فاروق عنفوانِ شباب کی دہلیز پر ہی شعر گوئی ترک کرنے کے (سابقہ) اعلان کے ساتھ مشاعرہ میں شریک ہوئے ۔ چونکہ محفل میں آپ ایک ہی مراسلہ ہے تو ہمیں تفصیلی تعارف حاصل نہیں یہ ضرور معلوم ہوسکا ہے کہ راحیل فاروقؔ کا تعلق بھی پنج دریائی...
  13. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    راجہ محمد امین ؔ کی غزل کے بعد میں دعوتِ کلام دیتا ہوں ایک ایسے نوجوان شاعر کو جس نے بہت کم وقت میں شعرگوئی میں خاصی بہتری حاصل کی ہے ۔ خاصے عرصے سے شعرکی روٹھی ہوئی دیوی کو منانے میں مصروف رہے اور طرحی مشاعرے میں شرکت نے ناراض دیوی کو خاصی حد تک راضی کرلیا ہے ۔۔ نثر کے میدان میں بھی خاصے فعال...
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    بیٹا جانی یہ سب توفیق کی بات ہے آپ لکھنا شروع کیجے لفظ ہاتھ باندھے آپ کے سامنے آتے جائیں گے ۔۔ یہ کوئی میرا دعویٰ نہیں ہے یہ ربِّ کائنات کا فرمان ہے ۔۔کہ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ،، سو بسم اللہ کیجے ۔۔ وعلیکم السلام محب بھائی کیسے ہیں آپ ؟؟ دعاؤں میں یاد رکھا کیجے ۔۔
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    جیتی رہو بہنا۔ مضمون نویسی کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔۔ مناسب خیال کرو تو ۔۔۔ ہم منتظر رہیں گے۔۔
  16. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اے یارِ خوش نگاہ ’ سرف‘ کی کہی ہے خوب لیکن یہ داغ، داغِ دلِ خود کفیل ہے ۔۔۔۔۔
  17. مغزل

    آمین ، جیتی رہو گڑیا رانی۔

    آمین ، جیتی رہو گڑیا رانی۔
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    میڈم، غزل ناز غزل اب غ۔ن۔غ ہوگئی ہیں :) چلیں اب ٹیگ کرنے میں آسانی ہوگئی ناں مغزل بھیا السلام علیکم ! غزل ناز غزل اپیا کیسی ہیں ؟ شکریہ fahim ٹھیک کہا۔۔ جی عائشہ عزیز بہنا۔۔ وعلیکم السلام ۔ مالک کا کرم ہے ۔۔ آپ کی آپی بھی ٹھیک ہیں اور میں بھی اب ٹھیک ہوں ہوں۔ گڑیا کچھ گھریلو مصروفیات رہی ہیں...
  19. مغزل

    قدرے بہتر ہوں۔۔۔ رپورٹس کچھ مل گئی ہیں کچھ مل جائیں گی۔۔۔

    قدرے بہتر ہوں۔۔۔ رپورٹس کچھ مل گئی ہیں کچھ مل جائیں گی۔۔۔
  20. مغزل

    ایک کاوش برائے اصلاح،'' سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے''

    اچھی کاوش ہے میاں سلامت رہو۔۔ ہم بھی بابا جانی کا انتظار کرتے ہیں ۔۔۔ بہت سلامت رہو۔
Top