میں اور غزل ( غزل ناز غزل ) بھی آئے ہوئے ہیں ۔:angel:
سو میری اور غزل کی طرف سے سب احباب بہن بھائیوں کی خدمت میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔اور بہت ساری دعائیں۔۔۔:waiting:
غزل بھی کچھ مصروف ہے میں بھی سو حاضری لگا دی جائے بشرطِ فرصت مراسلت جاری رہے گی۔۔۔۔:biggrin:
سب کیسے ہیں ؟؟ :yawn:
منسلک: بہن...