نتائج تلاش

  1. مغزل

    غزل : عشق کو آگ کا دریا میں لکھوں کیسے لکھوں ۔ از : فاروق درویش

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، کیا عمدہ غزل شامل کی ہے سارا بہن سلامت رہیں ، فاروق صاحب ماشا اللہ خاصے منجھے ہوئے شاعر ہیں ، کسی ایک شعر پر داد دینا باقی اشعار کی حق تلفی ہوتی ہے ۔ یہ شعر مجھے قراءت کا حاصل لگا کہ شاید میں بھی داخلی اعتبار سے اسی کیفیت سے دوچار ہوں ۔ ہجر دوری فراق کیا کیا عذاب ملتے ہیں...
  2. مغزل

    فراز غزل ۔۔ جو بھی دکھ یاد نہ تھا یاد آیا ۔۔ فراز

    شکریہ بہنا ، فراز صاحب کی غزل پیش کرنے کے لیے ، سلامت رہیں
  3. مغزل

    گام گام خواہشیں ۔۔۔۔ عمران شناور

    سلامت رہیں پیارے صاحب ۔ ۔اللہ جزا دے ۔آمین
  4. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    دل میں ہوتا تو کسی طور نکل ہی جاتا اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں
  5. مغزل

    منصور آفاق کا کلام محمد وارث کے نام

    جزاک اللہ شمشاد بھائی ، مولیٰ سلامت رکھے آپ ایسے محبت کرنے والوں کو۔ آمین
  6. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    ساجن کی یادیں بھی خاور کن لمحوں میں آجاتی ہیں گوری آٹا گوندھ رہی تھی نمک ملانا بھول گئی !!!!!! خاور احمد
  7. مغزل

    علامہ اقبال کے کلام کا اردو ترجمہ

    خلیل صاحب آپ سے التماس ہے کہ اپنا مزید کلام ۔۔ طے کردہ لڑی میں شامل کیجے اور باصرہ نوازی پر مشکور ہوں۔۔۔ نیاز مند و مشرب
  8. مغزل

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    ادی تعبیر کو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید،۔۔ قسم سے ادی بہت مس کیا آپ کو۔۔۔ جلدی جلدی آئیں اور محفل میں رنگ ہی رنگ بکھیر دیں۔۔:angel:
  9. مغزل

    شعر کا جواب شعر میں

    تجھے بھلانا ہی اوّل تو دسترس میں نہیں جو اختیار بھی ہوتا ، تو کیا بھلا دیتے ؟؟
  10. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    دل چاہتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن۔۔۔۔
  11. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اچھا ہوا کہ تو نے فراموش کردیا ورنہ مجھے جو دکھ تھے بہت لادوا نہ تھے (بر بنائے بیت بازی)
  12. مغزل

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    محفلین اور معصوم توبہ توبہ ۔۔ چلیے اسی بات پر آپ سے جھگڑا ۔۔ اہہاہاہاہاہہاہاا
  13. مغزل

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہاہاہاہاہ ۔۔ یہ ہاتھیوں کی نہیں ہاتھوں کی لڑائی کا اکھاڑہ ہے شمشاد بھائی ۔۔ حیرت ہے لڑاکی بہنیں ابھی تک نہیں آئیں ۔۔ ہہاہاہاہہاہاہا
  14. مغزل

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہااہاہاہا ۔۔ ارے نہیں نبیل بھائی کوئی بل نہیں پڑے گا ۔ اب اتنا بھی برا نہیں ہوں میں ۔۔ ہی ہی ہی ہ۔۔ شکریہ نبیل بھائی ۔۔ تو کیا خیال ہے پہلا جھگڑا آپ سے نہ ہوجائے ۔۔۔؟؟؟؟
  15. مغزل

    میں سراپا نماز ہوں اے عشق-- تو اذاں دے رہا ہے حیرت ہے ۔۔ م۔م۔مغل

    میں سراپا نماز ہوں اے عشق-- تو اذاں دے رہا ہے حیرت ہے ۔۔ م۔م۔مغل
  16. مغزل

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و...
  17. مغزل

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    تمغوں والے بابا جی یہی تو کرنا ہے لاشعوری طور پر کہ لڑنے جھگڑنے میں بھی اقدار کا پاس رہے ۔۔:biggrin:
  18. مغزل

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    شمشاد ، ابن سعید ، تبسم ، عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، مقدس ، محمد امین ، fahim ، پپو ، الم ، عندلیب بہن ۔۔۔ سب حاضر ہوں۔۔۔۔:angel:
  19. مغزل

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے (ایک نیا سلسلہ) اولین دھاگہ :biggrin: دوست احباب جانتے ہیں لڑنا جھگڑنا بھی زندگی کا حصہ ہے سو ایک نیا سلسلہ پیش ہے جہاں ہم سب تہذیب اور اقدار کا پاس رکھتے ہوئے خوب لڑیں گے جھگڑیں گے اور منائیں گے بھی ۔۔۔ اس کی مہمیز مجھے ایف ڈی ورک باجی اور بوچھی باجو سے ملی سو یہ...
  20. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    میں فرصت کو مس کررہا ہوں ۔۔ کام کام کام کام کام بس کام
Top