ٹھیر جائیں ذرا آپ ۔۔۔۔ میں کمک بلواتا ہوں۔۔
مہاوت ارے او مہاوت ۔۔ !!
(جی سرکار ۔۔؟؟ حکم )
بھئی دو چار موٹے مسٹنڈے ہاتھی لانا ذرا۔۔
( حاضر سرکار ابھی لاتا ہوں ۔۔ خیر تو ہے ؟؟)
خیر نہیں ہے آج کسی کی ۔۔ کسی کو کچلوانا ہے ۔۔:biggrin:
(صاحب۔۔ بھابھی کی دھمکی دے دیں بچارے خود ہی لائن پر آجائیں گے ۔...