فاتح بھا ئی ئی ئی ئی ۔۔۔۔ :blushing:بساط کی کیا بات ۔۔:nerd:
(میری دفتری مصروفیت بھی آڑے آتی ہے ناں۔۔ :doh: )
میں اور غزل الگ نہیں ہیں ایک ہی تو بات ہے ہم میں سے کوئی بھی پہلے آئے ۔۔ :daydreaming:
فاتح بھائی تین بار ہی قبول کیا ہے ۔۔ ہاہہاہا۔۔۔
دعاؤں کے لیے ہم (مغزل) سراپا سپاس ہیں ۔ اللہ آپ کو دنیاوی دینوی اخروی فلاح اور سکونِ قلب عطا کرے آمین۔
جی ضرور فاتح بھائی ۔۔ غزل ( غ۔ن۔غ ) کی خواہش ہے سو حکم ہے سو میں ضرور شامل کروں گا۔۔ کچھ طبیعت بہتر ہوجائے تو ۔۔:angel:
ہاں نہیں تو کیا ۔۔ بہ یک وقت غزل بھی اور مغزل بھی ۔۔:blushing:
تمھاری آنکھ سے چھلکے تو اشک رونے لگے
’’تمھاری آنکھ نے مانگا سدا خمار خمار‘‘
م۔م۔مغلؔ
(بدیہہ گوئی ):blushing:
جناب ِ دانش نذیر دانی کے بعد میں زحمت ِ کلام دینے لگا ہوں جناب محمد حفیظ ؔالرحمٰن صاحب کو ، جناب ہمارے محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب کے برادرِ عزیز ہیں کراچی سے تعلق رکھتے ہیں
اور خلیل صاحب کی مہمیز پر ہی محفل مشاعرے میں شریک ہوئے ، جناب کے بارے میں بھی زیادہ معلومات حاصل نہ ہوسکی ہیں سماعت کیجے...
غزل تم تو میرے ایک ایک حرف کی گواہ ہو ایک ایک حرف کی مالک بھی۔:angel:
خدا نہ کرے کہ تمھاری آنکھیں آنسوؤں کے ذائقے سے آشنا ہوں ۔۔ آمین ثم آمین
یہ کرب یاسیت حزن وملال سب زندگی کا حصہ ہیں ، ہم دونوں (مغزل) نے سانجھے دکھ گزارے ہیں ۔۔۔:worried:
داد پر شکریہ کہوں تو شرم آتی ہے کچھ نہ کہوں تو قدار کے...