نتائج تلاش

  1. مغزل

    میر بولا جو مُو پریشاں آ نکلے میر صاحب ۔ میر تقی میر

    دل کا الجھنا اپنے ایسا نہیں کہ سلجھے ہیں دامِ زلف میں ہم اُس کے اسیر صاحب چہ خوب چہ خوب ۔۔ کیا کہنے فرخ بھائی ۔۔ روح سرشار کردی آپ نے ۔۔ کیا عمدہ انتخاب ہے ۔۔۔ جزاک اللہ
  2. مغزل

    دُعا۔۔۔۔ بے سمت زندگی کو کوئی ایسا موڑ دے ۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    ماشا اللہ محمد ذیشان نصرؔ بھائی سلامت رہیں ۔ بابا جانی نے دل کی بات کردی ۔۔ سو میری جانب سے صرف ہدیہ تبریک، گر قبول افتد
  3. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    تو سپنے جوڑ سکتی ہے رضیؔ کو مت بتا دینا وہ آنکھیں موندھ کر پورے یقیں سے ٹوٹ جائے گا رضی الدین رضی ؔ
  4. مغزل

    بس ایک جان ہے تجھ پر ہزار بار نثار۔۔۔ آمین

    بس ایک جان ہے تجھ پر ہزار بار نثار۔۔۔ آمین
  5. مغزل

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    قسم خدا کی وہ آنکھیں، حیاچھلکتی ہوئی ہزار میکدے وارں ہزار بار خمار۔۔۔۔ م۔م۔مغلؔ (بدیہہ گوئی ):blushing:
  6. مغزل

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    یہ و ہ شراب ہے جس سے ایاغ جلتے ہیں یہ وہ خمار ہے جس پر نثار یار، خمار۔۔۔۔ م۔م۔مغلؔ (بدیہہ گوئی ):blushing:
  7. مغزل

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    کہاں سے لائیے صاحب وہ بے شمار خمار جُز آنکھ کون سمجھتا ہے میرے یار خمار م۔م۔مغلؔ (بدیہہ گوئی ):blushing:
  8. مغزل

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شراب میں وہ نشہ کب ہے اے دلِ محمودؔ جو نازنین نئین میں ہے بے شما ر خمار !!!!!! م۔م۔مغلؔ (بدیہہ گوئی )
  9. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    غزل ؔ آباد ہے دل میرا ارمانوں کی رونق سے کہ جینے کا سلیقہ حسرتِ ناکام دیتی ہے ۔۔۔ غزل ناز غزل ؔ:rose:
  10. مغزل

    آزاد نظم : "Compulsion" : از : م۔م۔مغلؔ

    بہت شکریہ وارث صاحب ، محض آپ کی محبت ہے وگرنہ ’’ ہمہ حیرتم کہ دہقاں بہ چہ کار کشت مارا ‘‘۔۔۔ سراپا سپاس ہوں ، بہ سرو چشم
  11. مغزل

    بہت پیارا شعر ہے گڑیا سلامت رہو

    بہت پیارا شعر ہے گڑیا سلامت رہو
  12. مغزل

    سارے رنج و محن ہمارے اور ------ ساری خوشیوں کے چھن تمھارے ہیں ۔۔۔ (م۔م۔مغل ؔ)

    سارے رنج و محن ہمارے اور ------ ساری خوشیوں کے چھن تمھارے ہیں ۔۔۔ (م۔م۔مغل ؔ)
  13. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    جھیل کنارے تم تھے ، میں تھا ، چاند کے ساتھ دریا تب سے سپنے بُنتا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل:rose:
  14. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    خدا گواہ تیری قامت و قبائے حیا میں ناگزیر کوئی تھا ، مرا گزارا تھا م۔م۔مغل
  15. مغزل

    غزل :: دہر میں کس کی آبرو ہے اب :: سید ابوبکر مالکی ؔ۔ بھٹکل

    شکریہ بابا جانی میں نے تبدیلی کردی ہے ۔ آپ ہیں ناں ہمارے ساتھ کیوں ڈریں کسی نوجوان بزرگ سے ۔۔:angel:
  16. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    سا رے رنج و مَحن ہمارے اور۔۔۔۔۔ ساری خوشیوں کے چَھن تمھارے ہیں م۔م۔مغل ؔ:flower:
  17. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    تم غزل ہو غزال ہو کیا ہو ؟ دشت آباد ہوگیا میرا !!!!!!! م۔م۔مغل :blushing::rose:
  18. مغزل

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    اللہ کرم فرمائے آمین ، سعود بھائی مقدس بٹیا آپ کا رابطہ رہے تو میری اور غزل کی جانب سے ضرور طبیعت دریافت کیجے گا اور حوصلہ دیجیے گا ۔ اللہ کاملہ عاجلہ صحت عطا فرمائے گا انشا اللہ۔۔
  19. مغزل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    خواب میرے سرہانے رکھے تھے رات سویا نہی گیا مجھ سے ۔۔۔۔ م۔م۔مغل ؔ
  20. مغزل

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    اوووہ ہ ہ ۔۔۔ یہ لڑی اب دیکھی ۔۔ دلی رنج ہوا ۔ الہٰی کرم فرما ۔۔ اللہ ہماری گڑیا رانی کو صحتِ کاملہ عاجلہ عادلہ مستمرہ عطا فرمائے ۔۔آمین ثم آمین بعض اوقات صدمہ ایسا ہوتا ہے کہ لفظ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔۔ یہاں بھی ایسی صورتحال ہے۔۔ سمجھ نہیں پڑتی کیا کہوں کیسے کہوں ۔۔ بس ۔۔ اللہ ہماری گڑیا کو جلد...
Top