نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    پاکستان نے گرتے پڑتے 153 رنز جوڑ ہی ڈالے ہیں۔ کیویز 8-1 2 اعشاریہ 1 اوورز شاہین کی پہلی وکٹ شاداب کا شاندار کیچ۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    یار کوئی کرونا کیس کروا کے بابر دے فٹ ہون تک سیریز ملتوی کرواؤ۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    20/4 4 اعشاریہ 1 اوورز مائنس بابر اسیں اینے جوگے ای آں۔۔۔
  4. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    ایڈیلیڈ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا دوسرا روز جاری۔ آسٹریلیا 35/2 انڈیا 244 آل آؤٹ
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری۔ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 3 اوورز کے بعد 16/1
  6. عبداللہ محمد

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    ادارہ محفل کو فیسبک بنانے کے کامیاب تجربے پر عارف کریم پائن کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    تیسرا ایک روزہ میچ جاری۔ کینگروز کی حالت پتلی۔ 302 رنز کے تعاقب میں 211/6 38 اعشاریہ 4 اوورز مزید 92 رنز درکار 68 گیندوں میں۔۔۔ میکسویل جی ہی واحد اُمید ہیں کینگروز کی۔
  8. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    کوہلی جی 89 رنز کی باری کھیل کر پویلین واپس۔ اب تو جیت تقریباً ناممکن ہے۔ انڈیا 244/4 38 اوورز 72 گیندوں میں 146 درکار۔ یعنی 12 اوورز مین مسلسل 12 کی اوسط سے رنز جوارنے ہونگے۔
  9. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو جیت کے لئے 390 رن کا ہدف دیا ہے۔ انڈیا کا ابھی تک محفوظ اور عمدہ آغاز 3 اوورز کے بعد 17/0
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    دو دن سے پڑھ پڑھ کر سر ہی دھن رہا ہوں کھانے لیتے وقت ماسک نہیں، لابیز میں گپیں لگا رہے ہیں۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    کرونا کی وجہ سے مقامی ٹیمز سے پریکٹس میچز نہیں ہو رہے تو پریکٹس میچز کے لئے بھی اپنی ٹیم لے جانی پڑ رہی ہے۔ اسلئے فی الوقت 25 کھلاڑیوں کا دستہ تو نارمل ہے ساتھ 6-7 ممبر سٹاف کے کر لیں۔ لیکن چالیس کھلاڑی اور 15 سٹاف تو بہت ہی انہونی بات ہے۔ لیکن اسکی ایک توجیہہ یہ سامنے آئے ہے کہ شاید پاکستان...
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    سب سے پہلے تو شاہین 55 رکنی دستہ لیکر کیوی لینڈ پر یلغار کرنے پہنچ گئے۔ جس میں 40 کھلاڑی اور 15 جی ہاں 15 لوگوں کا سٹاف ہے۔ پھر اس پر وہاں پہنچ کر کرونا پروٹوکولز کی ہرگز پروا نہ کی۔ اور اس پر 6 کھلاڑیوں کا کرونا پازیٹیو آ گیا ہے۔ جن میں 4 ایکٹو ہیں اور دو ہسٹوریکل۔ اب کیوی انتظامیہ کہہ رہی کہ...
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    میچز کے آغاز تو 18 دسمبر سے ہونا ہے۔ لیکن شاہینو نے پہلے ہی اتنی سرخیاں بنا لی ہیں کہ دھاگہ ابھی ہی کھولنا پڑا۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    کینگروز 66 رنز سے کامیاب۔ 374 رنز کے جواب میں انڈیا 308 رنز ہی بنا سکی
  15. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 374/6 رنز جوڑے ہیں۔ کینگروز کی جانب سے فنچ اور اسمتھ نے سینچری جڑی۔ انڈیا 53/1 5 اعشاریہ 2 اوورز۔۔ کوہلی بھیا کریز پر آ چُکے ہیں۔
  16. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    9 گھنٹے پہلے سینی کو بیک پین ہے اسکی جگہ نٹرانجن کو بھی ایک روزہ سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ 9 گھنٹے بعد سینی پلئینگ الیون میں ہے۔ ماشاءاللہ "دی بورڈ آف کنٹرول آف کرکٹ انڈیا" دا کنٹرول بھی کم ای اے۔۔
  17. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    بھارتی ٹیم کینگرولینڈ کے دورہ پر جہاں وہ تین ایک روزہ، تین ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ پہلے ایک روزہ میچ میں کینگروز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔۔
  18. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    فیف ڈو پلیسی کا ڈیبیو پر کمال۔۔ آخری دن جنوبی افریقہ نے 77/4 سے کیا۔ اے بی ڈی وی اور فیف کریز پر موجود تھے۔ میچ جیتنے کے لئے 353 رنز درکار تھے۔ پروٹیز نے سمجھ لیا کہ میچ جیتنا تو بہت مشکل ہے میچ بچا کر سیریز ہی جیتنے کی کوشش کرتے ہیں تو شروع ہوا بلاک تھن۔ جس میں فیف نے 376 گیندوں میں 110 ناٹ...
Top