نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    انحصار کی بات نہیں ہے۔ بات ہے سپانسر اور ویورشپ کی۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ابھی تک فکسچر تو اناؤنس نہیں ہوا لیکن پی ایس عمومی طور پو فروری/مارچ میں کھیلا جاتا ہے۔ شاید ایک ماہ کے اندر ڈرافٹ کا مرحلہ طے کر لیا جائے گا اور پھر شیڈول وغیرہ بنایا جائے گا۔ چونکہ کرونا کی وجہ سے انٹرنیشنل شیڈول بھی متاثر ہے تو شاید انتظامیہ اسکے لئے شیڈول آگے پیچھے کر لے کہ وہ ونڈو مل جائے...
  3. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    شاہینو نے نہ جانے کیا کیا معجزے برپا کر رکھے ہیں کرکٹ کی دنیا میں۔
  4. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    جمی کلاؤڈرسن کا سوپر سے بھی اوپر ٹائپ اسپیل ود پنک بال۔۔۔ (پنک بال سے یہ عمومی مسئلہ آرہا ابھی تک کہ یہ نارمل سے کچھ مومنٹ لے رہی ہے)
  5. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    پرنس آف ٹرینیڈاڈ :in-love:
  6. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    The Prince is in form. :in-love: برائن چارلس لارا کی پچاس کی سال کی عمر میں اپنی جوانی کی یاد دلاتے ہوئے۔ یہ میچ پچھلے سال آسٹریلیا میں لگنے والی آگ کے بعد ریلیف اپیل کے لئے کھیلا گیا تھا۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    یہ بات بھی درست ہے۔ لیکن جیسے میں کوہلی کی مثال دے چُکا۔ ایسے ہی روہت شرما ہے جو ابتدائی تین ٹورنامنٹ میں حیدر آباد کی طرف سے کھیلا اور وہاں سے ٹورنامنٹ بھی جیتا لیکن 2010 میں ممبئی آنے کے بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی بڑے کھلاڑی بن کر آئے ہیں۔ برسبیلِ تذکرہ دہلی نے 2008 میں کوہلی کو پک کرنے...
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    سب تو پہلے یہ جو ڈاکٹر صاب ہیں اللہ پاکستان کرکٹ اور ٹی وی کو ان سے محفوظ فرمائے۔ دوسرا اوریجن کا تعلق ضرور ہے۔ مثلاً بابر اگر لاہور سے کھیلیں گے تو الگ ہی لطف ہوگا۔ (بابر کو لاہور سے کھیلتے دیکھنے کی تمنا اتنی ہی پرزور ہے جتنی کوہلی کو دہلی سے کھیلتے دیکھنا۔) ابھی 10-12 سیزن کے بعد آپ دیکھیں...
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    بس ایک مرتبہ سیالکوٹ سٹالینز کو واپس لا دیں۔ پھر دیکھیں ذرا
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اگر کسی پی ایس ایل دونوں پنجابی بلکہ تیسری کوئی پنجابی ٹیم بھی فائنل میں پہنچ گئی تو ٹائٹل کوئی اور جیت جائے گا۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کراچی کنگز اور انکے فینز کو ڈھیروں ڈھیر مبارکبادیں۔۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    وائیڈ پر چوکا اور پھر بابر کی خوبصورت فلک۔ ٹی وی بند کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    85/2 13 اوورز مشکل ضرور ہے لیکن نا ممکن نہیں ہنوز
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    9 اوور کے بعد 63/2 بظاہراً کراتشی کی پوزیش عمدہ ہے لیکن بابر کی وکٹ سارا پانسہ بدل دے گی۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مزید پی ایس ادارے نے چرسی آصف اور رانا نوید الحسن کے خلاف بھی کھیلا ہوا ہے۔ جی شیخوپورہ میں رہنے کے سائیڈ ایفیکٹس میں یہ خوبصورت اتفاق بھی شامل ہیں
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ہیلز بھی پویلین واپس۔ انتہائی حریان کُن طور پر لاڈی (دلبر) جیسا برین لیس بندہ حارث،شاہین سے زیادہ سمجھ بوجھ سے بات کر رہا۔ پی ایس: میں نے دلبر کے ساتھ کھیلا ہوا ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    5 اوور کے بعد 35/1 ابھی بھی میچ ہاتھ سے نہیں نکلا۔ صرف بابر کو پکڑنا ہے۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کاؤں ماؤں کا قریب ترین ترجمہ تو یہی ہو سکتا ہے کہ بے چینی محسوس کرنا یا گھبراہٹ کا شکار ہونا لیکن پنجابی کی کافی ساری کیفیات کے ساتھ اس خوبصورت کیفیت کو بھی الفاظ میں ٹھیک سے بیان کرنا ممکن نہیں۔
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    135 رنز کا ہدف اس پچ پر اچھا خاصا معقول ہے۔ اگر مخالف ٹیم میں بابر نہ ہوتا تو میں یقیناً قلندرز کی فتح کی نوید سناتا لیکن بابر بھائی کے لئے اس پچ پر کھیلنا ذرا مشکل نہیں ہوگا۔ اور اب جب رن پریشر بھی نہیں تو انکی گیم کے لئے پرفیکٹ ہے ۔ اب قلندرز کے لئے صرف ایک ہی ہدف ہے جلد از جلد بابر سے چٹکارا...
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    8 اوورز کے بعد 59/0 یہاں سے اگر لاہور اپنا قلندرانہ کردار نہ دکھائے اور وکٹ سنبھالے رکھے اور آخری 5 اوور میں لاٹھی چارج کر کے 150 تک بھی لے جائے تو بہت عمدہ ہو جائے گا۔
Top