میجک فرام شین وارن۔
پلئیر مائیک کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش میں تازہ تازہ متعارف کروایا تھا۔ تو گیند سے پہلے کمنٹیٹر نے وارن سے پوچھا کیا کرنے چاہتے ہیں تو وارن نے بتایا وہ کیا کریں گے اور پھر ۔۔۔
لاہور 182/5
20 اوورز
ڈیوڈ ویزے نے جنید کے 19 ویں اوور سے 20 رنز نکالے۔
اور سہیل تنویر کے آخری اوور سے 18 رنز نکال کر قلندرز کے ہدف کو کافی معقول کر ڈالا ہے۔
ویزے نے 200 کے سٹرائیک ریٹ سے 42 رنز بنائے 21 گیندوں میں
پاورپلے کے بعد لاہور 54/2
مڈل 10 اوورز آرام سے کھیل کر 80 رنز نکالے جائیں اور پھر آخری 4 اوورز میں اٹیک کر کے اسکور کو 180+ تک لیجانا چاہیے لیکن مڈل اوور کا ہی مسئلہ سارا۔
ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
بلیسنگ ان ڈسگائز فار قلندرز
ملتان نے محمد عرفان کی جگہ جنید خان کو کھیلا ہے جبکہ لاہور بغیر تبدیلی کے کھیل رہی۔۔