نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    اس چوکے کے بعد انہوں نے محض ایک ہی رن دیا اور 7 وکٹس حاصل کی۔ اننگ میں تو انہوں نے 24 رنز ٹوٹل دیے تھے۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اور 19 اوور میں میچ ختم لاہور کامیاب است۔۔ شاندار است
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    محمد حفیظ نے 18ویں اوور سے 16 رنز بٹور کر قلندرز کی اُمیدوں کو بڑھا دیا ہے۔ اب 20 درکار 12 گیندوں میں۔۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    لاہور نے آخری 3 اوورز میں 38 رنز دیے تھے اب انکو 36 جوڑنے ہیں۔ مشکل تو ہے لیکن نا ممکن نہیں ہنوز۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ان کیس یو مسڈ اٹ ;)
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    راحت کا عمدہ اوور محض 3 رنز ہی دیے اور سمت پٹیل کی وکٹ لوٹ کی لاہور 130/5 16 اوورز 24 گیندوں میں 41 درکار۔۔۔۔ ویل ویل ویل
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    وکٹ کے بعد حفیظ کو واش روم جانا پڑا۔ زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور شعیب ملک اور امام الحق تینوں باتیں کر رہے تھے کہ سپائیڈر کیمرہ انکا کلوز شاٹ لینے لگا جسکو موقع جانتے ہوئے رمیز نے کمنٹری باکس سے گفتگو شروع کر دی اور باقی تاریخ کا حصہ ہے۔ شاندار است
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    بین ڈنک پویلین واپس۔ اب تو پروفیسر جی کو ہی جادو دکھانا ہوگ. 88/4 11.1 اوورز کا کھیل
  9. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    ویرات کوہلی کی لاجواب بے مثال اننگ۔ وہ اننگ جس نے کرکٹ تاریخ کی دھارا بدل کر رکھی دی۔ اس اننگ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم اسلئے پڑھنا چھوڑئیے دیکھیں اور موجیں کریں۔۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    قلندرز کی اننگ کے آدھے اوور تمام ہوئے 83/3 شاباش لاہور بس مزید 88 رنز ہی جوڑنے ہیں۔۔۔ اگر ایسا پھیکا کھیل کر پہلے ہاف میں 83 بن گئے تو سوچو تھوڑا اچھا کھیل کر 88 تو 8 میں کر لیں گے۔۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    9 اوورز کے بعد 72/3 66 گیندوں میں 99 رنز درکار ڈنک حفیظ اچھی پارٹنر شپ چل رہی ہے۔ اگر مزید چار اوورز یہ دونوں ٹکے رہے تو میچ کافی دلچسپ ہو جائے گا۔۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    5 اوورز کے بعد 33/3 قلندرز نے کافی حد تک میچ کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ لیکن پھر بھی کچھ اُمیدیں حفیظ اور ڈنک کی پارٹنر شپ سے جڑی ہیں۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ثاقب کی دوسری وکٹ لاہور قلندرانہ موڈ میں۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    فخر زمان پویلین واپس انگلش پیسر کی پی ایس ایل میں پہلی گیند پر وکٹ لاہور 25/1 2 اعشاریہ 4 اوورز مزید 146 رنز درکار 104 گیندوں میں
  15. عبداللہ محمد

    آئیے شطرنج کھیلیں

    میں انکا جواب سمجھ گیا تھا۔ وہ یہ کہنا چاہوت ہیں کہ یا تو ہم یاز بھائی کے فیک اکاؤنٹ ہیں یا پھر یاز بھائی ہمارے فیک اکاؤنٹ تھے۔ بندہ پرور اگر میرے پاس یاز بھائی عشر عشیر علم، حلم سوچ اور فکر ہوتی تو کیا تماشہ ہوتا وغیرہ
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    قلندرز کو 171 رنز عبورنے ہوں گے اگلے مرحلے تک پہنچنے کے لئے۔ شبنم نے آؤٹ فیلڈ پر ڈیرے جما لئے ہیں جسکا اثر آخری اوورز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اسلئے کافی زیادہ چانسز ہیں تعاقب کہ تاقتیکہ لاہور کچھ قلندرانہ نہ کر دیں۔ حارث نے آخری اوور سے 18 رنز دے کار پشاور کا ہدف اچھا خاصا معقول بنا ڈالا ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    10 اوورز کے بعد 66/3 دوسرے ہاف سے اگر 80+ رنز آ گئے تو قلندرز کافی شدید دلچسپ کر دیں گے میچ۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    صہیب مقصود آؤٹ ہو کر پویلین پہنچ چُکے، فیف کریز پر آ چُکے اور اب ایمپائر چیک کر رہے کہ کہیں گیند سپائیڈر کیم کی رسی سے تو نہیں ٹکرائی۔ کافی سارے سیاپے کے بعد آؤٹ کا فیصلہ برقرار۔ پشاور 32/2 4 اعشاریہ 3 اوورز
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    قلندرز کے کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ لاہور: فخر زمان، تمیم اقبال، مححمد حفیظ، سہیل اختر، سمیت پٹیل، بین ڈنگ، ڈیوڈ ویزے، فیضان راجا، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، دلبر حسین پشاور: امام الحق، حیدر علی، فیٍف ڈو پلیسی، شعیب ملک، صہیب مقصود، ہارڈس ولائجن، وہاب ریاض، محمد عرفان، کارلوس بریتھ...
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کراچی کنگز کامیاب۔۔
Top