نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    چوتھا میچ تو انڈیا ایسی پچ بنا کر جیت ہی لے گا لیکن تیسرا میچ جو کہ پنک ٹیسٹ ہے اصل امتحان ہوگا۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    پنجاب کے خزانے سے 25 ارب 80 کروڑ کا فنڈ غائب

    ہاہاہاہاہا بہت مذاخیہ ہو جی بہت شدید مذاخیہ۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    دوسرے ٹیسٹ میں گوروں کی حالت کافی پتلی انڈیا 329 آل آؤٹ انگلینڈ 52/5 پہلے میچ میں شکست کے بعد بلکل ہی خاک پچ بنا ڈالی ہے ہے بی سی سی آئی نے، جیسا کہ متوقع تھا۔
  4. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    تین میچز اور ونڈے نہیں ہیں کہ 20 سے پی ایس ایل شروع ہو رہی ہے۔۔
  5. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    شاہد کی بھی تین ہی ہیں اسکے علاوہ محمد حفیظ اور عمر اکمل، بابر اعظم بھی مسلسل تین ففٹیز کر چُکے ہیں۔ صرف گیل اور مککلم ہی چار ففٹیز کر رکھی ہیں۔ مککلم کا کنفرم نہیں کہ اس نے بطور کیپر کر رکھی ہیں یا نہیں۔۔ Records | Twenty20 Internationals | Batting records | Fifties in consecutive innings |...
  6. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    شاہد نے شاید مسلسل چار میں ففٹیز اسکور کر رکھی ہیں۔ لٹ میں چیک۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    پروٹیز کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ پاکستانی ٹیم ان چینچڈ ہے جبکہ پروٹیز نے تین تبدیلیاں کی ہیں۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    پہلا ٹی ٹوئنٹی لاہور میں جاری پاکستان 169/6 20 اوورز محمد رضوان کی عمدہ سینچری
  9. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2021

    نئی دہائی کا پہلا گرینڈ سلیم میلبورن مین جاری۔ بظاہراً تو نواک اور نڈال کو روکنا مشکل ہی لگ رہا ہے۔ لیکن شاید کوئی نیا لونڈا اپ سیٹ کر دے۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    بہت مذاقیہ اوہ جی بہت مذاقیہ اوہ سرکار۔۔۔ یار عارف جے تیرا اصلی اکاؤنٹ بحال ہو جائے تے فئیر کیہ تہاڈا آئی کیو واپس آ جائے گا؟ ;)
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    موجودہ ممکنہ سیناریوز
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    کہنے کا مقصد یہ ہے انڈین بورڈ نے کہا تھا کہ اگر وہ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل میں پہنچے تو وہ ایشیا کپ کے لئے جو سری لنکا میں ہو رہا ہے ٹیم نہیں بھیجیں گے۔
  13. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    وارث بھائی کل اور آج کے میچ میں ایک اور غیر معمولی بات ہوئی کہ جب اسپنرز پر توجہ رکھے ہوئے تھے میچ کا پانسہ فاسٹ باؤلرز نے بدلا۔۔ کل حسن اور شاہین نے نئی گیند سے اور آج اینڈرسن نے ریورس سوئنگ کے کمال سے میچ جیتا۔۔ اگرچہ کمنٹیٹرز میں اجیت اگرگر کہہ رہا تھا پانچویں دن فاسٹ باؤلر کو ریورس ملتی ہے...
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    گوروں کی اس پرفارمنس کے بعد تو ایسا ہی لگتا ہے کہ بھارت کو باقی 3 میچز میں کم از کم 2 میں جیت اور ایک ڈرا درکار۔۔ جو کہ ایسا کوئی غیر ممکن نہیں گھریلو پیچز پر لیکن جیسا کھیل انگلینڈ لنکا اور اب یہاں کھیل رہا ہے۔ کہ بلے باز رن کر رہے ہیں اسپنر بھی چل رہے اس پر ریورس سوئنگ کا جادو بھی بول رہا...
  15. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    پانچویں دن شاہینوں کی یکے بعد دیگرے دو وکٹس۔ 144/3 ابھی مزید 226 رنز درکار ہیں۔۔
  16. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انگلش ٹیم آجکل انڈیا کے دورے پر جہاں وہ 4 ٹیسٹ 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ کا تیسرا روز انگلینڈ 578 آل آؤٹ (190 اعشاریہ 1 اوورز) انڈیا 94/4 (31 اعشاریہ اوورز) انڈیا ٹرائل بائے 484 رنز۔۔
  17. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    دوسرے روز کے اختتام پر شاہینو کی پوزیشن کافی مضبوط ہے۔ پاکستان272 آل آؤٹ جنوبی افریقہ 106/4 پروٹیز ٹرائل بائے 166 رنز۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    پنڈی ٹیسٹ اسٹمپس ڈے 1 پاکستان 145/3 (58 اوورز) پہلے دن کا تیسرا سیشن بارش کی نظر ہو گیا۔ ابتدائی جھٹکوں کے بعد بابر اعظم اور فواد کی شاندار پارٹنر شپ نے پاکستان کو ہلکا سا ایج دلا دیا ہے۔۔
  19. عبداللہ محمد

    سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں، وزیراعظم

    اسپیکر پنجابی اسمبلی کی طرف سے سمائیلی :)
Top