جنوبی افریقہ 200/9 (50 اوورز)
پاکستان 197/8 (50 اوورز)
جنوبی افریقہ 3 رنز سے کامیاب
مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا۔۔۔
ایک وقت تو لگا تھا کہ پروٹیز با آسانی جیت جائیں گے لیکن ندا ڈار اور ڈیانا بیگ نے آخری 62 گیندوں میں 60 رنز جوڑ کر میچ شدید دلچسپ کر ڈالا تھا کہ آخری گیند پر محض چوکا...