اسٹمپس ڈے 1
پاکستان 297 آل آؤٹ
پچ کے حالات دیکھتے ہوئے تو کافی مناسب سکور معلوم ہو رہا ہے۔ اگر کل فیلڈرز نے ساتھ تو شاہین 50 تک کی لیڈ تو پہلی اننگ سے مار ہی لیں گے اور اگر 3-4 کیچ چھوڑ دیے تو کیویز 150 کی لیڈ اور اننگ سے میچ جیتنے کی پوزیشن میں آ جائیں گے۔
اظہر علی نے آج خوب پاری کھیلی لیکن...