نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    انڈیا کینگروز سے سیریز جیت کر پہلی پوزیشن پر آ چُکا ہے اورآسٹریلیا تیسری پر چلا گیا ہے۔ اس نتیجے سے انگلینڈ بھی ایکوئشن میں آ گیا ہے کہ وہ انڈیا کو اپ سیٹ کر کے فائنل کے لئے کچھ اُمیدیں بنا سکتے ہیں لیکن اس سے پہلے انہیں لنکا کو دوسرا ٹیسٹ ہرانا ہوگا۔۔ [
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان وومین کا دورہ جنوبی افریقہ

    پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے جہاں وہ تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ پہلا میچ جاری ہے۔ جنوبی افریقہ 200/9 (50 اوورز) پاکستان 45/3 15 اوورز 35 اوورز سے 156 رنز درکار۔
  3. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    ہمسائے کمال است اوربے شمار است۔۔۔
  4. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    انڈیا تاریخ رقم کرنے کے کافی قریب۔۔ 100 رنز درکار ممکنہ 125 گیندوں میں سے۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    ہاہالہاہاہاہاہاہاہا بہت مزاقیہ اوہ پاء جی۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    کینگروز دوسری اننگ میں 294 پر آل آؤٹ۔ انڈیا کو جیت کے لئے 328 رنز درکار۔ اگر بارش رنگ میں بھنگ نہیں ڈالتی تو کل کا دن ایک مرتبہ پھر قابل دید ہوگا۔۔
  7. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    لنچ ڈے فور اگر بارش نہ آئی تو اس وقت انڈیا کے میچ اور سیریز جیتنے کے چانسز اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس وقت گوگل چاچو دیکھا رہا۔ اور اگر باقی ماندہ 5 سیشن سے ایک سیشن بھی بارش کی نظر ہو گیا تو انڈیا بارڈر-گواسگر ٹرافی ریٹین تو کر ہی لے گا اور ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل کے لئے بھی تگڑی پوزیشن میں آ...
  8. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ سری لنکا

    تیسرے دن کا کھیل جاری۔ گوروں کو کافی واضح ایج حاصل ہے۔ لیکن ہوم گراؤنڈ پر لنکنز کبھی بھی چمتکار کر سکتے ہیں۔۔
  9. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    گابا ٹیسٹ اسٹمپس ڈے 2 لگتا ہے گوگل چاچو نے سڈنی ٹیسٹ سے سبق سیکھ لیا ہے اور ابھی 51 فیصد ڈرا کے امکانات بتا رہا۔۔ بارش نے دوسرے دن کے کھیل کو کافی متاثر کر دیا لیکن پھر بھی کینگروز کی پوزیشن مستحکم نظر آ رہی۔
  10. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ سری لنکا

    انگلش ٹیم دورے میں آئی لینڈرز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ گال میں جاری۔ لنکا 135 آل آؤٹ انگلینڈ 127/3 انگلینڈ ٹرائل بائے 8 رنز پہلے دن کو تو پومیز نے مکمل طور پر ڈومینیٹ کیا ہے۔ لیکن ہنوز بہت لمبا ٹیسٹ باقی ہے۔۔
  11. عبداللہ محمد

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    اس سے پہلے کرکٹ آسٹریلیا نے ODI Goat نامی مقابلہ کروایا تھا۔ جس میں سنگا نے بالترتیب مہندرا سنگھ دھونی ایڈم گلکرسٹ اے بی ڈی ولیئرز شین وارن عمران خان سچن ٹنڈولکر کو شکست دی تھی۔ سیمی فائنل بمقابلہ عمران خان فائنل بمقابلہ سچن ٹنڈولکر مقابلے کے متعلق محفل پر گفتگو
  12. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    انڈیا انجرڈ ٹیم !! بشکریہ کرک ٹریکر
  13. عبداللہ محمد

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    میگ لیننگ کو ووٹ نہیں پڑ رہے اور کوہلی کو پڑ رہے چچ چچ ۔۔ لیکن یہ پول کپتان کو واضح مارجن سے جیتنا چاہیے تھا۔۔
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    انڈیا نے سڈنی ٹیسٹ ڈرا کر کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرا استھان حاصل کر لیا ہے۔۔
  15. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    ہمسائے کمال است اور بے شمار است۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    چوتھے روز کے اختتام پر گوگل چاچو نے ہمسائیوں کو تقریباً رٹ آف کر ہی ڈالا ہے میچ سے، لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں پانچویں روز کچھ بھی چمتکار ہو سکتا ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    تیسرے روز کے اختتام پر میزبانوں نے میچ پر گرفت کافی مضبوط کر لیا ہے۔ اور آج میں گوگل سے بلکل متفق ہوں۔ لگتا ہے انڈیا کی ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل کی اُمیدیں سڈنی میں ہی دم توڑ دیں گی۔۔
  18. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    سڈنی ٹیسٹ اسٹمپس ڈے 2 آسٹریلیا 338 آل آؤٹ انڈیا 96/2 انڈیا ٹرائل بائے 242 رنز۔۔ دوسرے روز کے اختتام پر میچ کافی حد تک متوازن پوزیشن پر ہے۔ (اگرچہ کا گراف مجھ سے اتفاق نہیں کر رہا)۔ لیکن کل کا پہلا سیشن میچ کی صورتحال واضح کرے گا۔ اگر تو راہانے اور پجارا کی وکٹ پہلے ہی گھنٹے میں گھر گئی تو...
  19. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    سڈنی ٹیسٹ اسٹمپس ڈے 1 آسٹریلیا 166/2 55 اوورز بارش کی وجہ سے آج محض 55 اوورز کا ہی کھیل ممکن ہو سکا۔ پہلے دن کا کھیل کے اختتام پر کینگروز کی پوزیشن کافی مستحکم۔ہے۔ لابوشانگے اور اسمتھ جی پہلی مرتبہ کریز پر جمے ہیں اور اگر کل کے پہلے سیشن میں دونوں وکٹس نہ آئیں کل کے دن کے اختتام تک کینگروز...
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    آخری مرتبہ تو یو اے ای میں بھی ہار گئے تھےo_O:unsure: جہاں آسٹریلیا/انگلینڈ اور افریقہ کو بھی پیل دیا تھا۔۔
Top