انگلینڈ کا دورہ سری لنکا

انگلش ٹیم دورے میں آئی لینڈرز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

پہلا ٹیسٹ گال میں جاری۔

لنکا 135 آل آؤٹ
انگلینڈ 127/3

انگلینڈ ٹرائل بائے 8 رنز


پہلے دن کو تو پومیز نے مکمل طور پر ڈومینیٹ کیا ہے۔ لیکن ہنوز بہت لمبا ٹیسٹ باقی ہے۔۔
 
تیسرے دن کا کھیل جاری۔ گوروں کو کافی واضح ایج حاصل ہے۔ لیکن ہوم گراؤنڈ پر لنکنز کبھی بھی چمتکار کر سکتے ہیں۔۔


Screenshot-2021-01-16-14-45-20-972-com-google-android-googlequicksearchbox.jpg
 
Top