یہاں ایک جملہ میں نے لکھ کر حذف کر دیا تھا۔۔۔۔۔ یہی فرق ہے ہم میں اور اسلاف میں۔۔۔ بے شک یہ ایک بہت زیادہ غصہ دلانے والی بات ہے۔۔۔۔۔ جو جملہ سر نے بولا نہیں معلوم کتب میں یہ درج ہے یا سر نے وضاحت فرمائی۔۔۔۔
"شرعی اعتبار سے اس پیغام نکاح میں کوئی حرج نہیں، کہ آپ کی والدہ بیوہ تھیں اور اگر اس شخص...