نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    ضبط لازم ہے کہ ماحول ابھی

    ایک بہت مشفق اور ہر دل عزیز استاد محترم کے ساتھ نشت میں گفتگو کا ایک حصہ، "سر! ہم سے تو ضبط نہیں ہوتا، ہم تو برملا اظہار کردیتے ہیں ہمارا تعلق ہے ان سے اور ہم تو دفاع میں اچھی خاصی بحث پر آجاتے ہیں۔ سر! آپ تو اس ادارے کے پڑھے ہوئے ہیں، وہاں استاد بھی رہ چکے ہیں، آپ کے حلقۂ احباب میں آپ کی اس...
  2. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    میں منتظر تھا کب یہ نام لیا جائے گا۔۔۔
  3. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    فقیر نے کل اپنا استعفی پیش کر دیا ہے۔۔۔۔۔ لیکن میں سمجھتا ہوں اگر شرافت سے نوکری نہیں ہوتی تو میدان چھوڑ کر بھاگنا نہیں چاہیے۔۔۔ بندے کو چاپلوسی پہ اتر آنا چاہیے۔۔ اور اتنی چاپلوسی کرنی چاہیے کہ چہار دانگ عالم میں بندہ چاپلوسی کا واحد استعارہ ہو۔۔۔۔ افق چاپلوسی کا روشن آفتاب ہو، دنیا جب چاپلوسی...
  4. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    قبلہ ہمارے ہاں تو صاحب والا تکلف بھی نہیں، نا عمر کا لحاظ نا پوزیشن کا۔ فقط سی ای او اور ایک ڈائیکریکٹر کے ساتھ صاحب کا سابقہ لگتا ہے۔ ورنہ گروپ ہیڈ ايچ آر عمر 60 سال کو بھی ایک نام سے بلایا جاتا ہے۔۔۔۔
  5. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    پرائیویٹ کمپنیوں جیسا کے میرےدفتر میں 60 سال کے سینیئر موسٹ کو بھی میری عمر کے نام اور اس اس سے بلاتے ہیں. فقیر کا طرز عمل یہ نہیں...
  6. حسن محمود جماعتی

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔ قبلہ بہت ہی خوبصورت کلام۔۔۔۔ سمجھ نہیں آئی کہ کس مخصوص شعر پہ داد دی جائے۔۔۔۔ بہت عمدہ بہت اعلی۔۔۔۔ قبلہ نظر فرمائيے گا سونا جنگل سائیں سائيں، راگ سنائے جاتے ہیں دل کا مندر ٹن ٹن گھنٹی، لوگ بجائے جاتے ہیں اپنوں کو تو پاس بلا کر، پاس بٹھا کر خوشبو دے دوزخ کے آثار سنا کر، رند...
  7. حسن محمود جماعتی

    اللہ آپ کے یہ محبت سلامت رکھے، میرا رب رسول و آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ سے اپنی...

    اللہ آپ کے یہ محبت سلامت رکھے، میرا رب رسول و آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ سے اپنی رحمت خاص عطا فرمائے۔۔۔۔
  8. حسن محمود جماعتی

    راحیل بھائی آپ کی محبتوں اور خلوص پر سراپا سپاس ہوں، مجھ خاک کے ذرے کو خاک ہی رہنے دیں۔ میں دل...

    راحیل بھائی آپ کی محبتوں اور خلوص پر سراپا سپاس ہوں، مجھ خاک کے ذرے کو خاک ہی رہنے دیں۔ میں دل سے آپ کو اپنا استاد مانتا ہوں۔ خدارا یہ کفریہ جملے حذف کردیں۔ کہ آپ نہیں جانتے یہ کس قدر تکلیف دہ ہیں اور آپ یقینا اپنے بھائی کو تکلیف میں نہیں دیکھیں گے۔۔۔
  9. حسن محمود جماعتی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

    اس تھیم سے متعلق ہمارے پاس کافی مواد ہے۔ نئی نہیں کھینچ پائے، کچھ پرانی حاضر خدمت ہیں۔ لومیا 930 پچھلے ماہ کی۔ لومیا 830 پچھلے سال کی
  10. حسن محمود جماعتی

    عاشق تو کسی کا نام نہیں!

    راحیل بھائی بہت عمدہ انداز تحریر۔۔۔۔ کیا ہی خوبصورتی سے آپ نے ایک کلب کے قلبی قصہ کو بیان کیا۔ کلاب کے لیے بہت رنجیدہ۔۔۔۔۔ کتے پالنے کے شوقین حضرات یہ تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    رات جل اٹھتی ہے جب شدت ظلمت سے ندیم۔۔۔۔ لوگ اس وقفۂ ماتم کو سحر کہتے ہیں۔۔۔۔

    رات جل اٹھتی ہے جب شدت ظلمت سے ندیم۔۔۔۔ لوگ اس وقفۂ ماتم کو سحر کہتے ہیں۔۔۔۔
  12. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    ایک خیال یہ آیا ہے کہ فورم میں املاء کا زمرہ ڈال دیں اور اس میں املاء و اعراب وغیرہم کے لڑیاں ہوں۔ جس میں اگر کسی کو ہجوں کا مسئلہ درپیش ہے وہ وہاں مراسلہ بھیجے کے اس لفظ کے درست املاء، اعراب، تلفظ بتا دیں کے تحت پوچھ سکتا ہے۔ سر دست جو بھی آن لائن ہو،جواب میں وہ لکھ دے گا۔۔۔۔۔یوں ایک ڈکشنری...
  13. حسن محمود جماعتی

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    عموما بہت تیزٹائپنگ کے سبب املاء کی غلطیاں سر زد ہوجاتی ہیں لیکن ایک دفعہ مراسلہ بھیجنے سے پہلے یا بعد میں نظر ثانی ضرور کرتا ہوں۔ جس لفظ کے درست ہجے نامعلوم ہوں اسے معلوم ہجوں میں ٹائپ کرکے "سرچ ان گوگل" کرتا ہوں کچھ نہ کچھ رہنمائی مل جاتی ہے۔ فقیر کے رائے یہ ہے کہ جہاں غلط املاء نظر آئے اس کا...
  14. حسن محمود جماعتی

    میں بھی پاکستان ہُوں, تُو بھی پاکستان ہے

    آپ شاید کافی عرصے سے پاکستان نہیں آئے۔۔۔۔!! یہ ہماری جنریشن کر لیتی ہے۔
  15. حسن محمود جماعتی

    میں بھی پاکستان ہُوں, تُو بھی پاکستان ہے

    بہت اچھی تحریر ہے آپی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے کمنٹس بھی کروں گا۔ لوگ ایسا اور ویسا کرتے ہیں بھی کہوں گا، ہمیں عقل نہیں آتے کہتے ہوئے اٹھوں گا، باہر سڑک پہ اشارہ بھی توڑوں گا، غلط لین میں بائیک بھی گھساؤں گا۔ پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگاؤں گا، بائیک چلاتے ہوئے ٹیکسٹ بھی پڑھوں گا کال بھی سنوں گا۔...
  16. حسن محمود جماعتی

    اللہ پاک اپنے حبیب علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے کرم اور رحمت والا معاملہ فرمائے۔ آمین بجاہ النبی...

    اللہ پاک اپنے حبیب علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے کرم اور رحمت والا معاملہ فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین۔
  17. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    قبلہ نوازش آپکی۔۔ نظر کرم پر ممنون ہوں۔
  18. حسن محمود جماعتی

    شاعر ہے راحیلؔ غضب کا، اس کی غزل کا کافر کافر

    راحیل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب!!
  19. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد

    بہت خوب نایاب بھائي۔ آپ کے خلوص، محبت اور محنت کاجواب نہیں اور اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ دعا ہے رب العزت اپنے حبیب علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے آپ پر کروڑہا رحمتیں فرمائے۔
  20. حسن محمود جماعتی

    صفائے شیشۂ من، لا الہ' الا ھو:::اصلاح کے لیے

    نظر عنایت پر شکریہ استاد محترم۔۔۔۔ تدوین کے بعد دوبارہ حاضر ہوتا ہوں۔۔۔۔
Top