نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    احمد بھائی ابھی تو کچھ بھی مل جائے۔۔۔۔۔۔۔ بس۔۔۔!!
  2. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کوئی ایک گلاس پانی پلاؤ بھائی۔۔۔۔او ہو ہو ہو۔۔۔۔۔ مریم آپ تو جیسے چھا سی نہیں گئيں۔۔۔!!:):):):)
  3. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    آپ سے بی انگ اے باس پوچھی ہے ناٹ بی انگ این ایمپلائی۔
  4. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    میری ابزرویشن کہتی ہے کہ زیادہ تر ایسا کرنے یا نہ کرنے والے نیتا|ارادتا ایسا نہیں کرتے۔۔۔۔ سوائے چند ایک کے۔۔۔۔ لیکن وہ فرق واضح نظر آتا ہے کہ کون بالالتزام ایسا کر رہا ہے اور کون نہیں۔۔۔ ہاں وہ باسس جو اس عمل پہ خوش ہوتے اور رہتے ہیں۔۔۔۔!!
  5. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    محمد وارث قبلہ ایک مینیجر کی حیثیت سے ارشادتے ہیں آپ اس پر؟؟
  6. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    قبلہ آپ بھی نا۔۔۔۔ پالیسی میں تدوین کرتے ہوئے سفارشات لکھی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ڈپارٹمنٹ کو متعلقہ پوسٹ کے لیے نئی بھرتی درکار ہے۔۔۔۔;););)
  7. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    ابھی تک وہیں ہے جب تک نئی پالیسی بن کے نہیں آجاتی۔۔۔
  8. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    قبلہ اس کا اصرار ہے کہ یہ بات اس کی جے ڈی میں نہیں ہے۔۔۔۔ اور نہ کمپنی ایس او پی میں ایسا کچھ درج ہے۔
  9. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    ویسے احباب اس بارے میں کیا خیال ہے اگر کہوں کہ یہ واقعتا سچا واقعہ ہے۔۔۔۔!!
  10. حسن محمود جماعتی

    خود داری::::ملازمتی تفصیل

    دفتر میں ملازم اپنے صاحب سے۔۔۔۔۔ "سر میری ملازمتی تفصیل میں کہیں بھی نہیں لکھا ہوا، میری ملازمانہ ذمہ داریوں میں آپ کی چاپلوسی اور خوشامد کرنا بھی شامل ہے۔ اور نہ ہی مجھے اس کے پیسے ملتے ہیں۔ یہ اگر بہت ضروری ہے تو میری ملازمتی تفصیل پر نظر ثانی فرما کر تدوین کرا دیں، لیکن سر اس اضافی کام پر...
  11. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    میں نے کور کی ہے سیریز کی کمنٹری۔۔۔;););)۔ ناجائز حد تک عجیب و غریب جوازات دیکھ کر تو میرا ہاتھ بھی رک نہ پایا۔۔۔۔۔ اور ہم ہر شے میں تقابل پر اتر آتے ہیں، حالانکہ بالکل بنتا ہی نہیں۔۔۔ میسی اور رنالڈو کو دیکھ لیں۔۔۔ بھئی آپکو کسی کا انداز پسند ہے تو اب پسند کا اظہار کریں۔۔۔۔ کجا یہ کہ باقی سارے...
  12. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    ویسے انتہائی معذرت کے ساتھ بحث میں مخل ہوتے ہوئے۔۔۔۔ یہ تقابل کرنا کیا بہت ضروری ہے۔۔۔؟؟ اللہ نے ہر شخص کو الگ الگ صلاحتیں دی ہیں۔۔۔۔ کرکٹنگ سٹائل میں بتدریج تبدیلی آئی ہے۔ حتی کہ اب تو گوروں نے بھی کلاسیکل انداز سے کھیلنا چھوڑ دیا ہے۔ لہذا تقابل بنتا نہیں ہے۔۔۔۔ ہر کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے...
  13. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    یونس خان میرے فیورٹ کھلاڑی۔۔۔۔ اپنے دور کے شاید سب سے بہترین کھلاڑی ہیں۔۔۔ خوبصورت انداز، سپورٹس میں سپرٹ اور تحمل۔۔۔۔ پیور کرکٹ جنٹل مین۔۔۔ ویسے غلط نہ ہوگا اگر انہیں اس دور کا ڈان بریڈ مین کہا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔:):):)
  14. حسن محمود جماعتی

    یہ اہتمام , یہ جشنِ گمانِ آزادی

    واہ واہ واہ۔۔۔۔ آپی بہت خوب کلام۔۔۔ بہت ہی زبردست۔۔۔۔ کیا قافیہ اور ردیف لگائي ہے۔۔۔۔ بہت ہی عمدہ۔۔۔!! عمدہ کلام ہے۔۔۔۔
  15. حسن محمود جماعتی

    ہمیں ہے ننگ یہ سودائے خامِ آزادی

    بہت خوب عباد بھائی۔ زبردست۔۔۔ بہت عمدہ۔
  16. حسن محمود جماعتی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مل جائے کیک یہ ایک غنیمت ہے۔
  17. حسن محمود جماعتی

    کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر،سانحہ یہ ہے اب آرزو بھی نہیں۔۔۔وقت کی اس مسافت میں بے آرزو تم کہاں...

    کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر،سانحہ یہ ہے اب آرزو بھی نہیں۔۔۔وقت کی اس مسافت میں بے آرزو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے۔۔۔۔
  18. حسن محمود جماعتی

    صفائے شیشۂ من، لا الہ' الا ھو:::اصلاح کے لیے

    عنایت محترم. بہت بہت شکریہ.
  19. حسن محمود جماعتی

    صفائے شیشۂ من، لا الہ' الا ھو:::اصلاح کے لیے

    بہت شکریہ آپ کا. اس کے کافی معنی ہیں، لیکن آسان یہ کہ، ہم پیدائشی مسلمان ہیں، یہ کلمہ کا صدقہ ہے کہ پیدائش کے ساتھ یہ نور ملا... آنکھ کھلتے ہی... نگاہ شیخ نگاہوں میں، ہاتھ ہاتھوں میں یہ اس منظر کی طرف اشارہ ہے جب مرشد کے ہاتھ میں ہاتھ اور آنکھ آنکھ سے مل رہی ہوتی ہے.... اس در سے بھی سبق...
Top