نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    مظفر وارثی نبیوں کے نبی، اُمّی لَقَبی، کونین کے والی! میں تیرا سوالی

    سبحان اللہ بہت خوب کیا کہنے۔ بھائی بہت عمدہ شراکت۔
  2. حسن محمود جماعتی

    کتے کی ٹانگیں

    آداب!!:):):)
  3. حسن محمود جماعتی

    کتے کی ٹانگیں

    میں جب آٹھویں جماعت میں تھا تو برادر کبیر نے ایک مقولہ سنایا تھا، کیوں سنایا تھا؟ یاد نہیں۔ مقولہ کچھ یوں تھا (غلطی پر معذرت پرانی بات ہے)۔ اصل اشارہ، کمثل سوٹا (س بالزبر) آج کیوں لکھا ہے یہ بھی نہیں معلوم۔ اس بار جب گھر گیا، قبلہ والد محترم سے سیاسی موضوعات پر گفتگو جاری تھی۔ احمق کا لفظ سن کر...
  4. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    جی بہت بہتر۔
  5. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    انتہائی معذرت کے ساتھ، میں آپ کا نکتۂ نظر ہی نہیں سمجھ پایا ہوں، تھوڑا موٹے ذہن کے بندے ہیں ناں۔۔۔۔ قبلہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟؟؟ دراصل میری گفتگو پر آپ کا کوئي اعتراض ہے تو وہ واضح فرما دیں، یا آپ فقط صبر و تحمل پر اپنے نکتۂ نظر کو بیان کر رہے ہیں۔ میں سمجھنے سے قاصر ہوں۔۔۔۔۔
  6. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ علی پور سیداں شریف حضرت بابا صادق شاہ ولی سرکار معروف بہ بابا بیری والی سرکار رحمۃ اللہ علیہ علی پور سیداں بچپن سے آنا جانا ہے۔ اس مزار کو دیکھا تھا لیکن کبھی حاضری نہ دی تھی۔ 2013 میں پیا رنگ کالا کے مطالعہ میں یہ نام نظر سے گزرا لیکن وہم و گمان میں بھی نہ تھا یہ ہستی وہی ہیں جن کے دربار کے...
  7. حسن محمود جماعتی

    ضبط لازم ہے کہ ماحول ابھی

    ہمارے ہاں خیر مصلحت تو کچھ نہیں ہوتی، غیرت و حمیت ہوتی ہے۔ لیکن ان کا تعلق مندرجہ بالا حالات سے شاید نہیں ہے۔ یہ عمومی معاشرتی رویوں کی بات ہے جیسے، ؎ ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
  8. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ اٹک سید جعفر باچا (بادشاہ) صاحب رحمۃ اللہ علیہ "وسیم بھائی یہ ذکر کی آواز کہاں سے آرہی ہے؟ " "یہ بادشاہ صاحب کی مسجد سے"۔ " کسی جگہ ہے یہ، چلیں ذرا دیکھتے ہیں۔ " مسجد میں داخل ہوئے صحن میں ایک بزرگ شخصیت، مسند پر تشریف فرما ہیں۔ ساتھ میں چند اور بزرگان تشریف رکھتے ہیں۔ ذکر کے ساتھ نعت جاری...
  9. حسن محمود جماعتی

    یہی چنار یہی جھیل کا کنارہ تھا:::مقبول عامر

    یہی چنار یہی جھیل کا کنارا تھا یہیں کسی نے مرے ساتھ دن گزارا تھا نظر میں نقش ہے صبح سفر کی ویرانی بس ایک میں تھا اور اک صبح کا ستارا تھا مرے خلاف گواہی میں پیش پیش رہا وہ شخص جس نے مجھے جرم پر ابھارا تھا خراج دیتا چلا آرہا ہوں آج تلک میں ایک روز زمانے سے جنگ ہارا تھا مجھے خود اپنی نہیں اس کی...
  10. حسن محمود جماعتی

    بس اس کی دید ہی کافی حسن بہکنےکو،،، وہ سامنے ہو خبر کس کو پھر سنبھلنے کی

    بس اس کی دید ہی کافی حسن بہکنےکو،،، وہ سامنے ہو خبر کس کو پھر سنبھلنے کی
  11. حسن محمود جماعتی

    وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔

    وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
  12. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    قبلہ! صبر، تحمل اور برداشت؛ دراصل رد عمل کی مختلف کیفیتیں ہیں۔ برداشت، جب آپ کو بہت سی باتیں سننی پڑ جائيں، یا گالیاں یا ایسی بات جو بہت بری ہو یا غلط یعنی گراں گزرے اس کا رد عمل برداشت ہوگا۔ تحمل، کسی کے رائے کا جواب، کسی کی بات کا جواب، کسی کو کوئی جواب، یہ رد عمل تحمل ہے۔ صبر، کسی بھی ناگہانی...
  13. حسن محمود جماعتی

    ضبط لازم ہے کہ ماحول ابھی

    بہت شکریہ پیارے بھائی۔
  14. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    لڑی کا عنوان کیا ہے؟؟ حوصلہ فرمائیں۔۔ ہادیہ رانی کو اپنا تجربہ بتانے دیں۔۔۔۔ پھر بتاؤں گا۔
  15. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    بتائیے گا ضرور اس پر عابدہ پروین صاحبہ کی ایک بہت ہی مزے بات یاد آگئی ہے کل بتاؤں گا ان شاء اللہ۔۔۔۔
  16. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    دودھ ویٹنڑا نہیں چاہیے۔۔۔۔۔
  17. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    آپ کے صبر اور شدید ترین دھیان سے۔۔۔۔۔۔
  18. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    لیکن اس ٹائم کچھ اور نہیں کرنا، نہ موبائل استعمال کرنا، نہ کچھ اور۔۔۔۔۔صرف اور صرف دودھ ابالیں اور وہ بھی درمیانی آنچ پر۔۔۔۔ اور ہاں بار بار ڈھکن الٹ کر بھی نہیں دیکھنا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت مانگتی ہے یوں گواہی اپنے ہونے کی کہ جیسے طفل سادہ شام کو اک بیج بوئے اور شب میں بارہا اٹھے زمیں کو کھود...
  19. حسن محمود جماعتی

    ضبط لازم ہے کہ ماحول ابھی

    پھر لگے ہاتھ یہ بھی دیکھ لیں۔
Top