نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    قبلہ غزل زیر اصلاح تھی تو انتظامیہ نے اتنی چھوٹ دے دی۔۔۔۔بندہ نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔۔۔۔
  2. حسن محمود جماعتی

    نظر لکھنوی سلام: یومِ میلادِ حضرتؐ پہ لاکھوں سلام

    واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ کیا روانی اور برجستگی ہے کلام میں۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔ اللہ مرحوم پر اپنے حبیب کی کروڑہا رحمتیں نازل فرمائے۔۔۔۔
  3. حسن محمود جماعتی

    کتے کی ٹانگیں

    اور آپ ایسا کرنا کیوں چاہتے ہیں۔۔۔۔ دراصل اساتذہ نے ہمیں یہ واقعہ تب سنایا تھا جب ہم کتے کی ٹانگیں گننے لگ پڑے تھے۔ تو میرا نہیں خیال کہ اسے کوئي بھی اس ضمن میں بطور دلیل لے گا۔
  4. حسن محمود جماعتی

    بہت شکریہ!

    بہت شکریہ!
  5. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اس پر رہے تو اس نے ملوا دیا ہمیں۔۔۔ ان شاء اللہ ہم خود کوئی سبیل نکالیں گے۔ نارووال جاتے ہوئے سیالکوٹ جانا رہتا ہے اپنا۔۔۔۔
  6. حسن محمود جماعتی

    دہائی ہے کہ محشر میں منادی ہو سنو لوگو،، حسن کو مل گئي ہے جا پڑوس خاک پا مولا۔۔۔۔۔ جمعہ مبارک

    دہائی ہے کہ محشر میں منادی ہو سنو لوگو،، حسن کو مل گئي ہے جا پڑوس خاک پا مولا۔۔۔۔۔ جمعہ مبارک
  7. حسن محمود جماعتی

    رضا سچی بات سکھاتے یہ ہیں

    ⁠⁠سچی بات سکھاتے یہ ہیں سیدھی راہ چلاتے یہ ہیں اپنی بنی ھم آپ بگاڑیں کون بنائے بناتے یہ ہیں لاکھ بلائیں کروڑوں دشمن کون بچائے؟ بچاتے یہ ہیں اپنے بھرم سے ہم ہلکوں کا پلہ بھاری بناتے یہ ہیں ٹھنڈا ٹھنڈا میٹھا میٹھا پیتے ھم ھیں پلاتے یہ ہیں نزعِ روح میں...
  8. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    میری تو کوئی ایسی سیکرٹری نہیں ہے؟؟ آپ کی ہے؟؟ یا کوئي ٹریول ایجنٹ ہے یہ؟
  9. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    حضرت آپ کو کہا تھا نا۔۔۔۔ آپ واقعی استاد ہیں۔۔۔۔۔ تو آپ واقعی استاد ہیں۔۔۔۔ قبلہ برا نا مانیے گا، بہت ہی مشکل بحر جو میرے اتنا رواں پڑھنے پر مجھ سے نہیں پڑھی جا رہی۔۔۔۔۔!! اگر اس کی آڈیو بھی دے دیں تو عنایت ہوگی فقیر پر۔۔۔!! ہم تو یہی کہیں گے۔۔۔ " اے عاماں دے سمجھن والی گل نئیں۔۔۔ تے خاصاں تو وی...
  10. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید بھائي پہلی بار آپ کا کلام پڑھا اور بک مارک۔۔۔۔ بہت ہی عمدہ۔۔۔ کیا خوبصورت روانی پائی ہے۔۔!!
  11. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    حضور والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت ہی اعلی۔۔۔۔!!
  12. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    محترم احمد بھائي۔۔۔۔۔۔۔ کیا وحشت پھیلائی ہے۔۔۔۔ اتنی عمدہ وحشت، جی چاہتا ہے یہ وحشت اپنا لی جائے۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔!! واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔ قبلہ کیا آئینہ دکھایا ہے۔۔۔۔۔ بہت اعلی۔ اس پر محسن نقوی صاحب فرماتے ہیں۔
  13. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    قبلہ استاد من! راحیل بھائی کیا ہی عمدہ کلام ہیں۔ آپکی شخصیت کی طرح بہت ہی خوبصورت۔ کیا ہی خوب خیال اور اس پر آپ کا انداز بیاں۔۔۔۔ آواز ابھی سنی نہیں کہ اس پر رائے دینے سے معذور ہوں۔۔۔۔استاد من! بہت ہی اعلی۔۔۔۔۔!!
  14. حسن محمود جماعتی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت ہی عمدہ بہت ہی خوبصورت۔ کلاسیکل انداز بیاں۔۔۔۔۔۔لاجواب۔۔۔ ڈھیر داد۔۔۔!!
  15. حسن محمود جماعتی

    کتے کی ٹانگیں

    بغیر کسی جارحیت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک شخص آیا کہنے لگا حضرت موسی علیہ السلام کی نانی کا کیا نام تھا؟ آپ نے فرمایا "وضو کے چار فرض ہیں۔" اس نے پھر پوچھا، موسی علیہ السلام کی نانی کا کیا نام تھا؟ آپ نے فرمایا "وضو کے چار فرض ہیں۔" حضرت طیش میں آگئے، میں...
  16. حسن محمود جماعتی

    کتے کی ٹانگیں

    :applause::applause::applause::thumbsup::thumbsup:
  17. حسن محمود جماعتی

    کتے کی ٹانگیں

    قبلہ یہی عرض کی ہے کہ یہ بات فقط گدھے تک نہ رکھیں۔۔۔۔۔ ان باقی اشیاء پر بھی اطلاق کرتے ہوئے سوال اٹھائیں کہ اس کا جواب میرے پاس بھی نہیں ہے۔ بس پیمانہ ایک ہی رکھ کرناپیے گا۔
  18. حسن محمود جماعتی

    زندہ رکھیو شان اور موت ایمان سے۔۔۔۔۔ آمین۔

    زندہ رکھیو شان اور موت ایمان سے۔۔۔۔۔ آمین۔
  19. حسن محمود جماعتی

    کتے کی ٹانگیں

    قبلہ بہت خوب، کیا منطقی اور فلسفیانہ اور معصومانہ انداز میں تجزیہ بھی دیا اور سوال بھی۔۔۔۔ خیر باقی باتوں کے جوابات بھی ہیں لیکن منطق فلسفہ اور اردو اتنی اچھی نہیں کہ اس پر لکھا جائے۔۔۔۔۔۔ فقیر اپنی رائے پیش کیے دیتا ہے، اگر واقعتا گدھا احمق ہو بھی تو بھی مجھ سے کم ہی ہوگا، اور ہمیں تو گدھا...
  20. حسن محمود جماعتی

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیے ہیں اس پر ارشاد فرما دیں کہ یہ شعر اعلی حضرت کا اپنا ہے یا جو مشہور ہے کہ داغ نے آپ کی نعت پرکہا۔ اصلاح درکار۔
Top