نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    یہی چنار یہی جھیل کا کنارہ تھا، یہیں کسی نے مرے ساتھ دن گزارا تھا.... خدا حافظ لاہور.... زندہ...

    یہی چنار یہی جھیل کا کنارہ تھا، یہیں کسی نے مرے ساتھ دن گزارا تھا.... خدا حافظ لاہور.... زندہ رہے پھر ملیں گے...!!
  2. حسن محمود جماعتی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    صدائیں قریب قریب وہی لگتی ہیں جو احباب بیان فرما چکے. ایک استانی نے یہ عمل بتایا تھا اور دو چار دن پہلے یہ وٹس ایپ ملا.....
  3. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی ہوئے پانچ ہزاری ۔۔

    تابش بھائی مبارک ہو. یونہی ہنستے مسکراتے کھلکھلاتے پیار بانٹتے رہیے. اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
  4. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    صحیح مطلب آپ کا دھیان ہی جب اس میں رہا تو پھر واقعتاً وقت کا پتا نہیں چلا ہوگا. آپ ذرا روٹین میں دہرا کر دیکھیں.
  5. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    جگر تو ہے حضرت جبہی تو زندہ ہیں... ہاں جگر دودھ اور نصیحت کا کیا ربط ہے وہ نہیں معلوم.... :whistle:
  6. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    دراصل یہ کوئی پکی بات نہیں ہے، میں نے فقط اپنے تجربے کی بنیاد پر عرض کیا اور پوچھا بھی کہ کسی اور کے ساتھ ایسا ہوتا ہے؟ کیسا ہوتا ہے عرض ہے... بچپن سے ابتک تجربہ رہا کہ امی کے ہمیں یا کسی بھی اور کو دودھ ابالنے کا کہا گیا جو ابھی پچھلے دنوں دوستوں کے ساتھ بھی ہوتے ہوئے دیکھا، کہ دودھ ابلتے...
  7. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد حسن محمود جماعتی ہوئے ہزارى۔۔۔

    آپ نے صبر و تحمل سے اپنے پیپرز دے لیے ہیں؟ کیسے ہوئے.
  8. حسن محمود جماعتی

    بلوچ

    سر دوسروں کی بات کا مجھے علم نہیں اور مذہب کو آپ کے یا کسی کے بھی رائے رکھنے پہ کوئی اعتراض نہیں ہے. میں عرض کر چکا یہ نا میری رائے ہے نا مذہب کی. یہ رب عزوجل خالق کائنات کا کلام ہے. اس کی وضاحت اب وہ ہی دے...
  9. حسن محمود جماعتی

    بلوچ

    معذرت کے ساتھ. اس مراسلے کا سیاق و سباق عرض کردوں. اگر تو بات یہ ہے کہ انسان کے جد کوئی عجیب سی مخلوق تھی جو افریقہ میں تھے اور پھر انسان اس موجودہ حالت میں پہنچا.... اس سے اختلاف ہے اور یہ اسی کا جواب ہے.....
  10. حسن محمود جماعتی

    بلوچ

    [7:172] Al-A‘rāf-الْأَعْرَاف معاف کیجئے گا میرا خیال نہیں ہے. یہ تو میرے رب کا فرمان ہے "وَ اِذۡ اَخَذَ رَبُّکَ مِنۡۢ بَنِیۡۤ اٰدَمَ مِنۡ ظُہُوۡرِہِمۡ ذُرِّیَّتَہُمۡ وَ اَشۡہَدَہُمۡ عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ ۚ اَلَسۡتُ بِرَبِّکُمۡ ؕ قَالُوۡا بَلٰی ۚۛ شَہِدۡنَا ۚۛ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ...
  11. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد حسن محمود جماعتی ہوئے ہزارى۔۔۔

    قبلہ یہ آپ کا بڑا پن ہے.... یہ پڑھ کے میں گڑا جا رہا ہوں.... سر سدا سلامت شاد آباد رہیں....
  12. حسن محمود جماعتی

    بلوچ

  13. حسن محمود جماعتی

    خاکی بندہ:::کوک سٹوڈیو سیزن 9::::احمد جہانزیب|عمیر جسوال

    روحیل حیات صاحب کے جانے کے بعد کچھ ایسا ہی ہے لیکن غلطی سے ایک آدھ گانا نکل آتا ہے. مجھے اس کے لیرکس اور احمد جہانزیب کی گائیکی پسند آئی. عمیر صاحب جس جونڈرا میں گاتے ہیں بد قسمتی سے اسے ہمارے ہاں شاید قبول نہیں کیا جا رہا. مسئلہ گائیک کا نہیں میوزک ڈائریکٹر کا ہے. انہی گائیکوں سے روحیل صاحب نے...
  14. حسن محمود جماعتی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

    اوہو۔۔۔۔۔ میں سمجھا یہ دانستہ تھا۔۔۔;) اسے رپورٹ فرما کر ایک کر دیں۔۔۔!!
  15. حسن محمود جماعتی

    خاکی بندہ:::کوک سٹوڈیو سیزن 9::::احمد جہانزیب|عمیر جسوال

    خاکی بندہ (خاک کا آدمی) khaaki bandah A mere human made of clay کردا پھرے خدائی (کرتا پھرے ہے خدائی) karda phire khudaayi Goes around acting as if he’s as invincible as God لو لا بیٹھا دنیا نال (لو لگا بیٹھا ہے دنیا سے) lau la baiṭha dunya naal He’s lost himself completely to this ephemeral...
  16. حسن محمود جماعتی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

    آپی ملاحظہ ہو۔ انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ۔ :):):)
  17. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد حسن محمود جماعتی ہوئے ہزارى۔۔۔

    حسن محمود جماعتی مابدولت برادرم محمد امین صدیق صاحب کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتا ہے۔
Top