آپ کے خلوص محنت اور محبت پر لفظوں کا شکریہ بے حیثیت ہے۔۔۔۔۔ دعا ہے رب العزت اپنے حبیب کے صدقے آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ ڈھیروں خوشیاں، راحتیں اور سکون عطا فرمائے۔۔۔!!
واہ واہ سبحان اللہ. سر شراکت پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں. اگر اس کی الگ لڑی بنا دیں تو ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی.
انتہائی خوبصورت کلام اور اویس بھائی نے پڑھ کے مزید رنگ لگا دیا....
خوش آمدید! بھائی یہاں تعارف کے زمرے میں نئی لڑی ارسال کرکے اپنا تعارف پیش کریں۔۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/