نتائج تلاش

  1. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    آج کا میز پوش :
  2. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بابا جانی ۔۔۔ ( الف عین ) :angel: ہوگئی تھی ردیف سے غلطی قافیے کا مزاج برہم ہے !! ہے مغزّل ردیف کیا کیجے !! قافیہ ہے غزل جو برہم ہے شام کو دیر سے گیاتھا گھر !!! اب فقط میں ہوں اور مرہم ہے :biggrin::blushing: ۔۔۔ کیوں غزل ایسا ہی ہے ناں ؟؟ ہاہاہاہاہاہا ۔:blushing: ( غ۔ن۔غ ) ۔۔ گواہی سعود...
  3. مغزل

    لتا میرا سایہ ساتھ ہوگا ۔۔۔ لتا منگیشکر

    سن لیا بابا سن لیا ۔۔۔ میری ایسی ہمت کب ہے ؟؟ ۔۔ توبہ توبہ میں نے باقائدہ کان پکڑ لیے ہیں ۔۔:biggrin: پاگل پاگل پاگل ۔۔۔ ہاہاہاہ اوپر نبیل بھائی اور فاتح بھائی کو میرا رپلائی دیکھو ۔ ہاہاہاہا۔۔۔:biggrin: ہم یکجان ہی ٹھیک ہیں ۔۔ توبہ توبہ توبہ ۔۔ یہ فاتح بھائی اصل میں مجھ سے کوئی بدلہ ودلہ لینے...
  4. مغزل

    لتا میرا سایہ ساتھ ہوگا ۔۔۔ لتا منگیشکر

    جی نہیں ۔۔۔ نبیل بھائی ’’جمع‘‘ کردیں لڑی کو ایک جگہ ۔۔۔ :biggrin:
  5. مغزل

    سعود بھائی یہ موصوف یا موصوفہ پتہ نہیں کیا لکھ رہی یا رہے ہیں ۔۔ بیسیوں احباب کے کوائف ناموں پر...

    سعود بھائی یہ موصوف یا موصوفہ پتہ نہیں کیا لکھ رہی یا رہے ہیں ۔۔ بیسیوں احباب کے کوائف ناموں پر یہ مراسلہ شامل ہوا ہے ۔ فاتح بھائی نے رپورٹ بھی کی ہے ۔۔
  6. مغزل

    لتا میرا سایہ ساتھ ہوگا ۔۔۔ لتا منگیشکر

    روز باشید بخیر فاتح بھائی ۔ محبت ، منتوار براردِ عزیز، ویسے آپ کی عمر کا پتہ چل گیا ۔ ہاہاہا میں تو آپ کو 26 ، 27 کا سمجھ رہا تھا۔۔ ہایایایا ہااہاہ
  7. مغزل

    آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ

    اپ ڈیٹ : نئے نظام میں یوٹیوب کی جگہ میڈیا کا بٹن شامل ہے ۔۔ فلم کی پٹی کی طرح، اور طریقہ وہی جو نبیل بھائی نے بتایا ۔۔۔ :blushing:
  8. مغزل

    لتا میرا سایہ ساتھ ہوگا ۔۔۔ لتا منگیشکر

    میرا سایہ ساتھ ہوگا ۔۔۔ تو جہاں جہاں چلےگا،میرا سایہ ساتھ ہوگا میرا سایہ،میرا سایہ،میرا سایہ،میرا سایہ کبھی مجھ کو یاد کر کے جو بہیں گے تیرے آنسو تو وہیں پہ روک لیں گے انھیں آکے میرے آنسو تو جدھر کا رخ کرے گا میرا سایہ ساتھ ہوگا تو اگر اداس ہوگا تو اداس ہونگی میں بھی نظر آؤں یا نہ آؤں...
  9. مغزل

    تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو

    یعنی آج میرے گلے کا امتحان ہے ۔۔ ارے کوئی دوڑ کر طلبہ سارنگی والے کو بلا بھیجو۔۔۔ :blushing: ۔ لو جی اہتمام شد۔۔۔ جوڑی لگا دی ہے ۔۔ ویسے اس وقت مغرب کا وقت ہوگا تو ٹھمری بھی سنا سکتا ہوں ۔۔ :blushing: آآآآآآآآآآآ۔۔۔۔ آآآآآ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہ ۔۔۔ ہاہاہہا ۔۔۔ ( بحر کا تو پتہ نہیں لہر اور سُر میں ہے ۔...
  10. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    قافیہ قافیہ ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔ کیوں’’ سجیدہ‘‘ لکھا کرے کوئی ۔۔ بابا جانی تو بابا جانی ہیں ۔۔۔ کیسے میری صدا کرے کوئی :biggrin: ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ( الف عین ۔۔۔ )
  11. مغزل

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    جزاک اللہ پیارے صاحب ۔۔ دونوں حصے موصول شد، رسید حاضر ہے ، انشا اللہ طے کرکے ملاقات بھی نصیب ہوجائے گی۔ بہت بہت شکریہ قبلہ ویسے حکم کیجے تو ہم بھی احباب کی طلب پر تقسیم کرسکتے ہیں یہ کتاب ؟ کچھ بوجھ کم ہوجائے گا آپ پر۔۔ حکم کا منتظر ؟؟؟
  12. مغزل

    تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو

    ==== پاگل پاگل پاگل۔۔۔۔۔ پریکٹس کا ایسے کہہ رہی ہو کہ جیسے مجھے ساتھ رقص بھی فرمانا ہے ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔:battingeyelashes: اچھا بابا میں رٹّا مار لیتا ہوں شام میں چائے کے ساتھ سناؤں گا ناں ۔۔ سموسے ملے تو رقص بھی فرماؤں گا ۔ ہااہاہاہاہ :blushing::lovestruck: عندلیب بہن کو پتہ چل گیا کہ ان کے...
  13. مغزل

    نمکین غزل: ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دیا: محمد خلیل الرحمٰن

    کیا کہنے خلیل صاحب ’’ ٹپائی ‘‘ کا استعمال غزل کا حسن دو آتشہ کرگیا ہے ۔۔ ہاہہاہاہا بہت عمدہ لاجواب نمکینیاتی غزل ہے ۔۔۔ پر یہ اصلاح سخن میں نہیں ہونی چاہیے ۔ اجازت ہو تو۔۔ متنقلی کا عمل جاری کیا جائے :angel:
  14. مغزل

    تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو

    بہت خوب عندلیب بہن مزا آگیا ۔۔ بہت پیارا گانا ہے۔۔ سپرب:angel: غزل کو بھی بلاتا ہوں ۔۔۔ غ۔ن۔غ ۔۔۔:battingeyelashes:
  15. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    مرے سنجیدہ ہونے سے بہت پہلے کا قصّہ ہے ’’ سجیدہ‘‘ کو بہت پہلے میں ’’ سنجیدہ ‘‘ سمجھتا تھا :biggrin:
  16. مغزل

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    راشد صاحب میری فرمائش ایک بار پھر شامل کیجے ، شاید مجھے میل نہیں ملی یا مجھ سے ڈیلیٹ ہوگئی ہے۔۔
  17. مغزل

    تاسف ایک المناک سانحہ

    محفل میں بس یہی مراسلات دیکھنے کو آیا روح تک اداسی اور درد کی لہریں ہیں ۔۔ سوائے صبر کے کچھ نہیں کیا جاسکتا اور نہ یہ دکھ لفظوں میں بیان ہوسکتا ہے ۔۔۔ حق اپنا کرم فرمائے یہ بہت بڑا سانحہ ہے
  18. مغزل

    عشق و ایجاب ہر کسے باشد ۔۔لیک باشد کسے مغزّل نیست ۔۔ م۔م۔مغل

    عشق و ایجاب ہر کسے باشد ۔۔لیک باشد کسے مغزّل نیست ۔۔ م۔م۔مغل
  19. مغزل

    تاسف ایک المناک سانحہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ خدا سے بس صبر مانگ سکتے ہیں سانحہ پر سانحہ ہے یہ ۔۔۔ اللہ اپنی امان میں رکھے ۔۔ لفظ نہیں مل رہے ساجد بھائی ۔۔ بس آنکھیں بہہ رہی ہیں ۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔ اللہ یہ سانحہ سہنے اور صبر و استقا مت عطا کرے آمین ثم آمین
Top