نتائج تلاش

  1. مغزل

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    اس بار ہم دعا بھی نہ کرپائے دوستو !!! اور اس نے مجھ خلوص کو ٹھکرادیا ہنوز فی البدیہہ (م۔م۔مغل)
  2. مغزل

    چھپائی ہیں جس نے میری آنکھیں، میں انگلیاں اُس کی جانتا ہوں - شاد عارفی

    ہر ایک کہتا ہے اُوس میں سو کے اپنی حالت خراب کر لی کسی کو اس کی خبر نہیں ہے کہ رات بھر جاگتا رہا ہوں کیا کہنے کاشفی بھائی کیا عمدہ انتخاب ہے واہ واہ بہت خوب سبحان اللہ
  3. مغزل

    ایک پکنک کی روداد:فقط ایک مچھلی:از: محمد خلیل الرحمٰن

    کیا کہنے خلیل صاحب۔۔ بہت عمدہ اور شگفتہ نظم ہے بے ساختہ ہنسی آگئی۔۔ یوں بھی ان دنوں ہنسی موقوف تھی ۔۔ چلیے آپ کی نظم سے ہی بحال ہوگئی ۔۔ سدا سلامت رہیں شاد باد کامران رہیں ۔۔
  4. مغزل

    یہ عجب جبر ہےمشّیت کا ۔۔۔ پہلے بیٹی کی آرزو کرنا ۔۔ اور پھر اس کو الوداع کہنا۔۔ م۔م۔مغل

    یہ عجب جبر ہےمشّیت کا ۔۔۔ پہلے بیٹی کی آرزو کرنا ۔۔ اور پھر اس کو الوداع کہنا۔۔ م۔م۔مغل
  5. مغزل

    ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق ۔۔۔نوحہ غم ہی سہی نغمہ شادی نہ سہی ۔۔ میرزا اسدا للہ خاں غالب

    ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق ۔۔۔نوحہ غم ہی سہی نغمہ شادی نہ سہی ۔۔ میرزا اسدا للہ خاں غالب
  6. مغزل

    ابن سعید بھیا کو منسلک کیا جاتا ہے ۔۔ یہ شعر ہماری گڑیا فریحہ سمیت سبھی بیٹیوں کی نذر

    ابن سعید بھیا کو منسلک کیا جاتا ہے ۔۔ یہ شعر ہماری گڑیا فریحہ سمیت سبھی بیٹیوں کی نذر
  7. مغزل

    شکریہ بلال صاحب۔ سلامت باشید روز بخیر

    شکریہ بلال صاحب۔ سلامت باشید روز بخیر
  8. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    آج کی سب دعائیں آپ کی نظر خالہ جانی سلام کیجے قبول !!!!!!!! بدیہہ گوئی:angel:
  9. مغزل

    نمکین نظم: لب پہ آتی ہے صدا بن کے۔۔۔ : از: محمد خلیل الرحمٰن

    جی جی خلیل بھائی ۔۔ بی وی بیچاریوں پر تو دوہے ، کوسنے ، ہجو اور آشوب لکھی جاتی ہے ہاہاہااہہاہاہ۔۔۔ ( توبہ توبہ ):laugh:
  10. مغزل

    گھر میں شادیوں کا موسم ہے ۔۔۔ بیماری الگ پریشاں کر رہی ہے ۔۔۔

    گھر میں شادیوں کا موسم ہے ۔۔۔ بیماری الگ پریشاں کر رہی ہے ۔۔۔
  11. مغزل

    نمکین نظم: لب پہ آتی ہے صدا بن کے۔۔۔ : از: محمد خلیل الرحمٰن

    میں کوئی مظلوم شظلوم نہیں ہوں۔۔ ’’ بابا جی ‘‘ ( خلیل صاحب )۔ ہی ہی ہی ۔۔۔:laugh:۔۔میں تو سیدھا سادھا شریف آدمی ہوں ۔۔۔:blushing: ویسے ایک بات سوجھی ہے کہ کیوں نہ’’ مظلومین ‘‘ کے کوائف جمع کیئے جائیں اور آپ انہیں منظوم دلاسے دیں ؟؟؟ کیسا ؟؟؟:biggrin:
  12. مغزل

    ذکر اُس پری وش کا

    یوسف ثانی صاحب ، شمشاد بھائی نے بجا فرمایا یہ غ۔ن۔غ اصل میں غزل ناز غزل کا مخفف ہے ۔۔:blushing: میرے آپ سے برادرانہ رشتے میں آپ انہیں بھابھی کہیے ،ویسے آپ میرے بھی بزرگ :daydreaming: ہیں تو عمر میں آپ غزل کو بہو رانی کہہ سکتے ہیں ۔۔:blushing: ( ارے ہاں آپ کی تحریر پر میں کوئی رائے نہ دوں گا ورنہ...
  13. مغزل

    انسانم آرزوست ۔۔۔

    انسانم آرزوست ۔۔۔
  14. مغزل

    نمکین غزل: ہوئے آج گم، قلب و جاں ، آتے آتے: محمد خلیل الرحمٰن

    غزل داغ کی ہم نےسرقہ تو کرلی خیالات اُلجھے کہاں ،آتے آتے چہ خوب چہ خوب خلیل صاحب مزا آگیا ، بہت خوب اسی طرح نوازتے رہیے ، ملاقات میں میری کم نصیبی رہی کہ سن نہ پایا تھا آپ کو۔۔
  15. مغزل

    داغ دہلوی نئے اردو دانوں کیلیے

    کہاں جا کے کھائیں کہ ہے داغِ Apple کہ He was گم سم کہاں آتے آتے !! :biggrin: کیا کہنے خلیل بھائی واہ ۔۔ داغ کی کی غزل کو داغ دار ہونے سے بچا لیا آپ نے ۔۔۔ ویسے بھی ’’ بقول اشتہار ۔ داغ تو اچھے ہوتے ہیں ‘‘ سلامت باشید روز بخیر 11:26 صبح
  16. مغزل

    تعارفِ شعری : محمد ندیم بھابھہ- تر و تازہ کیفیات کا شاعر : منتخب کلام

    خوب قادری صاحب۔۔ندیم سے میری بھی خاصی یاد اللہ ہے ۔۔ ادھورا نروان کا قاری اور اسیر ہوں ۔۔۔ سلامت رہیں ۔۔ عنوان پر غور کر لیجے ۔ مناسب خیال کیجے تو اس طر ح کے شعری تعارف کا عنوان یوں دیا کیجے ۔ سلامت رہیں
  17. مغزل

    میر مہدی مجروح کیا غصّہ میں آتا ہے جو کرتا ہوں گِلا میں - میر مہدی مجروح

    کیا غصّہ میں آتا ہے جو کرتا ہوں گِلا میں خود آپ اُنہیں چھیڑ کے لیتا ہوں مزا میں پاس اُن کے یہ بالیدہ میں ہوتا ہوں خوشی سے آ بیٹھنے کی اور کے رکھتا نہیں جا میں ہم نے تو کسی رنگ میں نسبت کو نہ چھوڑا وہ مجھ سے خفا رہتے ہیں جینے سے خفا میں محفل میں بنا ہوں میں ترے عہد کی بنیاد تونے بھی مجھے گو کہ...
  18. مغزل

    میر مہدی مجروح قتل کرتا ہے تو کر خوف کسی کا کیا ہے - میر مہدی مجروح

    تیرا پیکان نہیں ہے تو بتا اے قاتل سانس کے ساتھ یہ سینہ میں کھٹکتا کیا ہے کیا کہنے کاشفی بھائی بہت عمدہ انتخاب ہے سلامتی ہو ۔۔۔ لاجواب
  19. مغزل

    میر مہدی مجروح نوحہ: بیادِ غالب - از: میر مہدی مجروح

    بہت خوب کاشفی بھائی سلامت باشید
  20. مغزل

    میر مہدی مجروح ہم اپنا جو قصّہ سنانے لگے - میر مہدی مجروح

    کیا کہنے کاشفی بھائی بہت خوب ۔۔۔
Top