نتائج تلاش

  1. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سکوں یہاں بھی نہیں ہے نہ کوئی راحت ہے ہمارے دل میں مقید تمھاری چاہت ہے ۔۔۔۔ نامعلوم (برسبیلِ لفظ پر شعر) اگلا لفظ : راحت
  2. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی !!!!!!! میرزا اسدا للہ خاں غالب ہنگامے/ ہنگامہ
  3. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب تجھے سایہ میسر ہے تو پھر سائے میں بیٹھ کس طرف گرتی ہے دیوار ، تجھے کیا معلوم ! لیاقت علی عاصم سایہ
  4. مغزل

    مجھے خدا کا شکر ادا کرنے کے لیے زندہ رہنا ہے کیوں کہ (ابھی تک) اس نے میری ساری دعائیں قبول نہیں...

    مجھے خدا کا شکر ادا کرنے کے لیے زندہ رہنا ہے کیوں کہ (ابھی تک) اس نے میری ساری دعائیں قبول نہیں کی ہیں ۔۔ جین اینجلو
  5. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    شہزادے آخری سطر کاسلیس ترجمہ تو میں ضرور کردیتا ہوں ۔:angel: مگر آپ سمجھو گے پھر بھی نہیں ۔۔ بس دعا ہے ’’ خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کردے ‘‘ ہاہاہہاہ۔۔۔ :biggrin: جب آپ اٹوٹ بندھن میں بندھ جائیں گے ناں تو ترجمہ کی حاجت ہی نہ رہے گی ۔۔۔ ;) ( ترجمہ یہ ہے کہ : اللہ مجھے غزل ،سراپا غزال یعنی کا...
  6. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    توبہ توبہ ۔۔ خالہ جان ۔۔ :laugh: ( آپ کا لاڈ بگاڑ نہ دے کہیں امین ( محمد امین ) کو ۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ) :biggrin: :biggrin: -------- ( fahim ، عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، مقدس ۔ شمشاد بھائی ) تفنن برطرف خالہ جان ۔ ۔۔ :angel: شکریہ خالہ جان آپ نے مجھ خاکسار کی رپورٹنگ کو شرفِ قبولیت عطا...
  7. مغزل

    مصروفیات کا طوفان کچھ تھما ہے ابتدائی رسوماتی مکمل ، تیاریاں ۔۔ مگر مہینہ بھر کی مہلت ہے ۔۔...

    مصروفیات کا طوفان کچھ تھما ہے ابتدائی رسوماتی مکمل ، تیاریاں ۔۔ مگر مہینہ بھر کی مہلت ہے ۔۔ دوبارہ فعالیت کی مسند کو چھونے کی خواہش ۔۔
  8. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    ڈیزائن کرنے کے عمل میں ، میں تقریبا 12 -10 سوفٹویر کی بھٹی سے گزرتا ہوں ’’ تب جا کے نظر آتی ہے اک مصرعِ تَر کی صورت ‘‘:angel:
  9. مغزل

    بے ربط سے الفاظ

    فہیم ۔۔۔ پیارے بھائی اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔۔ بہت جاں گداز اور روح کو چھو لینے والے جذبات اور تحریر ہے ، سلامت رہو پیارے ۔۔ شاد رہو آباد کامران رہو ۔۔۔ آمین ثم آمین ۔
  10. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    میرے تو بہت سے سوفٹویر کے آئیکون آپ کو دکھائی بھی نہیں دیتے ہوں گے وہ کیا ہے کہ موئی فرنگی میں جسے ہائیڈکرنا کہتے ہیں ۔۔۔:angel:
  11. مغزل

    مبارکباد پورے چھ اکے

    ناں جی ناں ۔۔ ہم نے تو دوبارہ کرنا ہے ریکارڈ شکارڈ بنانے کا ساڈا وی حق ہے سرجی ( اساں راز دیاں گلّاں معلوم کرنی ہیں :biggrin: )۔۔۔:laugh:
  12. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    دسمبر کی یادیں تازہ ہوگئیں اور ہم نے لڑی تازہ کردی ۔۔ :blushing: (خالہ جانی ( مہ جبین ) پہلے مراسلے سے ملاحظہ کیجے ۔۔ آپ کے دولت کدے کی روداد :blushing: ) :angel:
  13. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    کوئی بتلا ؤ ہم بتاویں کیا ۔۔۔ :biggrin: قیصرانی بھائی یہ تو آپ محمد امین سے پوچھیے ناں ۔۔۔ :angel: اب خالہ جان ( مہ جبین ) کو کیاخبر تھی کہ مجھ غریب کے نام پرکیک رس تو امین میں ڈکارگئے تھے ۔۔۔ :blushing: ویسے قیصرانی بھائی آپ نے وہ ویڈیو دیکھی جس میں امین میاں اپنے گھر آنے والے مہمانوں کی...
  14. مغزل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بے شک ، بہت خوب گڑیا رانی ۔۔ اللہ سلامتی عطا کرے بہت پیارا شعر سنایا آپ نے ۔۔ سلامت رہیں ۔۔۔
  15. مغزل

    مبارکباد پورے چھ اکے

    شمشاد بھائی ، ریکارڈ بنانے کے علاوہ کیا کرتے ہیں آپ ؟؟ ( ہی ہی ہی ہی ) ۔۔۔۔ خیال آتا ہے کہ آپ کا انٹرویو ہونا چاہیے ۔۔۔ کیوں جی ؟؟؟ :bee:
  16. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    میرا آج کا برقی میز پوش :
  17. مغزل

    بے ربط سے الفاظ

    قبلہ محبت منّتوار متشکرم ! ایک ہم پر ہی نہیں ہے موقوف !! یاں سبھی ’’ دھاگہ لڑی‘‘ کہتے ہیں ۔۔۔:angel:
  18. مغزل

    اللہ نہ کرے پاگل ، (یہ میری طرف سے ہے شعر) میں رہوں یا نہ رہوں ۔۔۔ خدا تمھیں سلامت رکھے غزل ،...

    اللہ نہ کرے پاگل ، (یہ میری طرف سے ہے شعر) میں رہوں یا نہ رہوں ۔۔۔ خدا تمھیں سلامت رکھے غزل ، آمین ثم آمین
  19. مغزل

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    آمین ثم آمین ، خالہ جان میں خود کو خوش بخت تصور کرتا ہوں کہ مجھے اللہ نے مجھے غزل سے ہمکنار کیا ہے، آپ کی دعاؤں کے قبولیت کے لیے سراپا دعا ہوں ۔
  20. مغزل

    پھر بھی آنکھوں میں خواب انشاء جی ؟ ---- اجتناب ! اجتناب انشاء جی !!! ۔۔۔۔

    پھر بھی آنکھوں میں خواب انشاء جی ؟ ---- اجتناب ! اجتناب انشاء جی !!! ۔۔۔۔
Top