لا حو۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور بڑا ملتان چھوٹا شہر ہے ۔۔ ہہاہاہاہاہ :angel:
میں بڑا ’’ و ہ ‘‘ وہ کی وضاحت کی جائے فاتح المفتوحین المفتاح الفاتح الدین بشیرمحمود المعروف’’’ بڑے بھائی جان‘“:angel:
میں کل طبعیت کی خرابی کہ وجہ سے نہ آسکا تھا، سو یہ کارِ ادارت انجام دینے اور منتقلی پر ( منتظمین کا) شکر گزار ہوں۔
ذیشا ن صاحب کوئی بات نہیں ابتدا میں ایسا ہوجاتا ہے ۔۔ کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو حکم کیجے گا۔۔
امین عاصم صاحب غزل پر دلی داد قبول کیجے ۔۔ امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔۔ ایک جگہ مجھے املا کی غلطی نظر آئی ’’ تدوین ‘‘ کر لیجے گا۔۔ اللہ تعالیٰ اظہار میں برکتیں عطا فرمائے آمین۔
فاتح بھائی ۔۔۔ میں تو آپ سے حوصلہ کرنا سیکھتا تھا، حوصلہ کیجے ۔۔ کبھی میں بھی یہی کہتا تھا۔۔ :silent3:
انہی دنوں کا ایک شعر آپ کی نذر:
ناخن ایسا عجیب مرہم ہے
زخم خوش ہیں کہ تازگی سی ہے
م۔م۔مغل ؔ
کیا خوب ہے واہ غزل ۔۔ :angel:
یہ اپنے فاتح بھائی کی غزل ہےمیں نے نام مدون کرکے درست کردیا ہے۔ :blushing:
( ٹائپو کی وجہ سےبشیر الدین فاتح ہوگیا تھا)
مکمل غزل یہاں ہے ۔۔
آمین ثم آمین ۔۔ ہاں غزل ( غ۔ن۔غ ) ٹھیک کہا ہے تم نے ۔۔ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے ۔۔:angel:
فاتح بھائی مجھ غریب کی تو آپ سنتے نہیں ہیں ۔۔ کم از کم اب تو سن لیں ۔۔۔ ایک شعر یاد آگیا فاتح بھائی۔۔
عشق وہ کارِ مسلسل ہے کہ ہم اپنے لیے
ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کرسکتے ۔۔
رئیس فروغؔ
ہاں ، ہاں ، ہاں ۔۔:biggrin: (غزل ۔۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔اب خوش ؟؟؟ )
--------------
جی ذیشان بھائی ۔۔۔ میں نے کوئی برا نہیں منایا۔۔ سچی میں ۔۔۔:rose:
یوں بھی میرے تمام حرف غزل ( غ۔ن۔غ ) کی ملکیت ہیں تو ملکیت کا خیال رکھنے میں ہی آپ کو وضاحت کی گئی ہے ۔۔سلامت رہیں
فاتح الدین بشیر محمود بھائی ۔۔۔۔۔۔ ناطقہ سر بہ گریباں ہے ۔۔۔ خدا ہمیشگی عطا کرے ۔۔۔
دل کی گہرائیوں سے دعائیں۔۔۔ میری اور غزل ( غ۔ن۔غ )کی طرف سے ۔۔
مجھے تو لفظ ہی نہیں مل رہے ۔۔ آپ کی بہنا ہی آکر آپ کو دلاسہ دے سکے گی۔۔
غزل ۔۔ جلدی آؤ ذرا۔۔ یہ فاتح بھائی کو مفتوح بنانے کا کوئی فارمولا بتاؤ۔۔
بندہ پرور ہمیں بھی یاد رکھیں
ہم کوئی غیر تھوڑی ہیں صاحب
یہ بھی اچھا ہوا کہ محفل میں
ایک تمثیل ہوگئی منظوم
آپ چونکہ خلیل ہیں صاحب
اس لیے ہم قتیل ہیں صاحب
کیا ہی اچھا ہو نام رنگوں میں
کردیے جائیں یا لکھے جائیں
عارف عزیز بھیا۔۔۔ لیجے ہم درستگی کیے دیتے ہیں ۔ملاحظہ ہو۔۔
----------------
ذیشان صاحب اردو محفل میں ’’ دل کی اتھاہ گہرائیوں ، عمیق و بسیط پہنائیوں ‘‘ سے خوش آمدید ، مختصراً جان کر خوشی ہوئی، امید ہے مزید تفصیلات سے آگاہ کیجے گا۔:angel:
کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو بلا جھجھک حکم کیجے گا ہم حاضر...