نتائج تلاش

  1. مغزل

    آزاد نظم : "Compulsion" : از : م۔م۔مغلؔ

    حماد بھائی محض آپ کی محبت اور چشمِ عنایت ہے وگرنہ من آنم کہ من دانم۔ ۔۔ دل کی عجیب کیفیت ہی تو نظم کی محّرک بنی ہے ۔۔ یوں سمجھیے نظم کا حق ادا ہوگیا۔۔ سلامت باشید روز بخیر
  2. مغزل

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    ذیشان صاحب اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، مختصراً جان کر خوشی ہوئی، امید ہے مزید تفصیلات سے آگاہ کیجے گا۔ کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو بلا جھجھک حکم کیجے گا ہم حاضر ہیں ۔۔ سلامت باشید روز بخیر
  3. مغزل

    آزاد نظم : "Compulsion" : از : م۔م۔مغلؔ

    شکریہ ذیشان صاحب ( zeesh )۔ اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید، امید ہے مراسلت کاشرف حاصل رہے گا۔ آپ سے التماس گزار ہوں کہ ’’ تعارف ‘‘ کی لڑی میں اپنا مفصل تعارف عطا کیجے ۔ دعاؤں کا طالب: م۔م۔مغلؔ
  4. مغزل

    عشق بے رحم - وقار انبالوی

    چہ خوب چہ خوب ۔۔۔ بہت عمدہ کاشفی بھائی ۔۔ سلامت شاد آباد۔۔۔
  5. مغزل

    آج کی تصویر

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔
  6. مغزل

    مینہ حقیقت حسن سایہ د حقیقت دہ ---حسن لہ زوال شتہ مینہ نہ لری زوال

    مینہ حقیقت حسن سایہ د حقیقت دہ ---حسن لہ زوال شتہ مینہ نہ لری زوال
  7. مغزل

    آج کا شعر - 5

    محبت ایسا دریا ہے کہ بارش روٹھ بھی جائے تو پانی کم نہیں ہوتا۔ امجد اسلام امجدؔ :rose:
  8. مغزل

    آج کی تصویر

    بس ایک گاجر ہی مانگی تھی میں نے کھانے کو ۔۔۔یہ تھوڑی کہا تھا کہ گاجریں کاٹ دو حلوہ بنانے کو ۔۔ ی ہی ہی ہی ہ۔۔۔:biggrin:
  9. مغزل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کچھ خواب سرِ صفحۂ بے نام و نشانی لکھے ہوئے ایسے ہیں پڑھے تک نہیں جاتے م۔م۔مغل ؔ :rose:
  10. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ بیاد خدائے سخن میرتقی میرؔ

    ادارتی عمل جاری ۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل اس دلِ ناتواں سے اٹھتا ہے کچھ دھواں سا یہاں سے اٹھتا ہے --ق-- دیکھنا ھاؤ ھو، یہ شور و غل کیا ہمارے مکاں سے اٹھتا ہے دل سے اٹھتا ہے جاں سے اٹھتا ہے ’’یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے‘‘ میں جو بولا کہا کہ یہ گستاخ کیا ابھی اس جہاں سے اٹھتا ہے اٹھ کر آئے ہیں یوں...
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    شکریہ سعود بھائی ۔۔ دراصل میری عادت نہیں لیپ ٹاپ پر میں ڈیسک ٹاپیا ہوں ناں ۔۔:blushing: غزل تو شروع سے لیپ ٹاپ کی عادی ہے ۔سو مجھ سے شفٹ کا بٹن ہر بار رہ جاتا ہے ۔۔:angel: آپ کی دعائیں، سلام اور پیار سرآنکھوں پر سعود بھائی ۔۔ اللہ جزا دے سعودا بھائی ۔:rose: میری اور غزل ( غ۔ن۔غ ) کی طرف سے...
  12. مغزل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یارب یہ طلسمِ شبِ مہتاب نہ ٹوٹے میں جاگ بھی جاؤں تو مرا خواب نہ ٹوٹے اعجاز رحمانی
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    جی گڑیا رانی ۔ اللہ کاکرم ہے خاصا ٹھیک ہوں آپ بہنوں کی دعا ہے ۔۔ بس گھریلو مصروفیت زیادہ ہے بعد میں حاضر ہوتا ہوں۔۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    جی بھیّا جی ۔۔۔ وہ کیا ہے کہ مہمانوں نے ایسا ہلّہ بولا ہوا ہے ناں کہ ۔۔کھوپڑیا۔۔۔ ہی ہی ہ۔۔ کسی قدر کام نہیں کررہی تھی۔۔ بعد میں سمجھ پڑی ۔۔:angel: میری طرف سے اور آپ کی بہنا بٹیا ( غ۔ن۔غ ) کی طرف سے بہت دعائیں اور سلامت بخیر ۔۔۔ میں بھی ذرا گھر کو وقت دیتا ہوں ۔ کچھ سودا سلف لانا ہے ۔۔:blushing:
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    السلام علیکم ۔۔ ٹیسٹ ون۔۔۔۔۔۔ ( یہ کامیاب رہا۔۔ گڈ بوائے سعود بھائی ۔۔ اسلام - علیکم لکھا تھا درست ہوگیا۔۔) السلام و علیکم ۔۔ ٹیسٹ ٹو (سوری کھوپڑیا کام نہیں کررہی شاید میری ۔۔ ہی ہی ہی مہمانوں نے دماغ شل کردیا ہے ناں ۔۔ )
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    شکریہ سعود بھائی ۔۔ تو کیا میرے سمجھنے میں غلطی ہوئی ؟؟ میں اس مراسلہ 956 کی بابت بات کررہا ہوں ۔۔ رہنمائی کیجے گا۔
  17. مغزل

    ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    توبہ توبہ ۔۔ تبھی پاپ کارن کا ڈبہ ساتھ رکھا ہوا ہے ۔۔ :laugh:
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    اوپر مدون کردیا ہے سعود بھائی ۔۔ آپ بھی اپنے اقتباس میں ۔ السلام علیکم کردیجے ۔۔ وگرنہ معانی غلط ہیں۔۔ معافی چاہتا ہوں۔۔
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    السلام علیکم سعود بھائی ۔۔۔ آپ کا حال ہی میں ایک مراسلہ (پسند کیا) پڑھا۔۔ تو تجربہ کر رہا تھا۔۔ آپ کو خبر مل ہی گئی ہوتی ۔۔ 63ویں لڑی میں۔۔ لام الف خود سے شامل نہیں ہوا۔۔۔ ایں چہ معنی دارد ؟؟
  20. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی جی چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں
Top