صائمہ بہن ، کیوں مجھ غریب کو کانٹوں میں گھسیٹ رہی ہیں۔۔:idontknow:
میں بندہ ناچیز حقیرفقیر پرُ تقصیر ہیچ مداں تو خود اپنے قبلہ و کعبہ جامع مسجد ومدرسہ مفتاح الفاتحین والمفتوحین فاتح ؔالدین بشیر محمود کی’’ نفرت‘‘ کا اسیرہوں۔۔
وہ کہتے ہیں کہ ’’ نہ شگوفہ ام نہ برگم نہ درختِ سایہ دارم ‘‘ ۔۔ بس...