نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    السلام علیکم خالہ جان ( مہ جبین) کیسی ہیں آپ ؟؟ غزل ( غ۔ن۔غ ) اور میری (مغزل ) کی جانب سے دعاؤں کی درخواست ہے آپ سے ۔۔ :pray:
  2. مغزل

    تم ہی برکھا ہو تم پوَن دل کی نیلگوں سب گگن تمھارے ہیں م۔م۔مغل آمین ثم آمین

    تم ہی برکھا ہو تم پوَن دل کی نیلگوں سب گگن تمھارے ہیں م۔م۔مغل آمین ثم آمین
  3. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    گڑیا رانی ۔۔ ایک بری خبر ہے کہ حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کا ایک کڈنی فیل ہوگیا ہے ۔۔ سو وہ بھی نہیں آرہے ۔۔ کچھ مصروفیت بھی ہے ان کی ۔۔:sad: اور رہی بات نازنین بہن کی تو مجھے خود سمیع بھائی کے ذریعے خبرملتی تھی ۔۔ اتنا معلوم ہوا تھا کہ ان کے امتحانات تھے اور ماشا اللہ پورے پاکستان میں پہلی...
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    میری گڑیا رانی جیتی رہو ۔۔ بٹیا جانی ۔۔۔ ہم دفتر میں ہیں اور آپ کی آپی گھر میں جنریٹر سے جنگ میں مصروف ہے ۔ ہی ہی ہی کیسی ہو بٹیا جیتی رہو ۔۔ ارے اووپسسس۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ۔۔۔ میں غزل کو آواز دیتا ہوں آپ اداس نہ ہو ہماری دلاری سی بہنا۔۔۔ غزل ( غ۔ن۔غ ) جلدی آؤ بھئی ہماری گڑیا...
  5. مغزل

    آج کا شعر - 5

    تم غزل ہو غزالِ دشتِ سخن سارے دشت اور بن تمھارے ہیں تم ہمارے ہو ہم سخن یعنی اب ہمارے سخن تمھارے ہیں تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں تتلیوں کے بدن تمھارے ہیں م۔م۔مغل (مغزل کے نام):blushing::rose:
  6. مغزل

    تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں ۔۔۔۔۔۔۔

    تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں ۔۔۔۔۔۔۔
  7. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ایک الف عین ، ایک عین اور عین کیا تماشہ ہے ’ چشم ِ الفت ‘‘ کا۔۔۔۔
  8. مغزل

    آج کا شعر - 5

    خدائے عمر سے مانگی تھی ایک مہلتِ شب وہ جس میں تیرے مرے بخت کا ستارہ تھا م۔م۔مغل (مغزل کے نام ):angel::blushing:
  9. مغزل

    آج کا شعر - 5

    ( saima shah ) صائمہ بہن ۔۔ مجھے اپنا شعر یاد آگیا۔۔ اپنی غزل ( غ۔ن۔غ ) کی نذر کرتا ہوں ۔۔ آپ بھی ملاحظہ کیجے ۔ میں سراپا نماز ہوں اے عشق تو اذاں دے رہا ہے حیرت ہے م۔م۔مغل
  10. مغزل

    محبت کے تین پہر

    شمشاد بھائی ابن سعید بھائی توجہ فرمائیں۔۔
  11. مغزل

    محبت کے تین پہر

    لاجواب تحریر شامل کی ہے جناب ۔۔۔ بہت عمدہ ۔۔ خوش رہیں ۔
  12. مغزل

    بنامِ شعر غزل اور غزالِ دشتِ سخن ترے ورود سے پہلے تجھے پکارا تھا ! م۔م۔مغل

    بنامِ شعر غزل اور غزالِ دشتِ سخن ترے ورود سے پہلے تجھے پکارا تھا ! م۔م۔مغل
  13. مغزل

    آج کا شعر - 5

    تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں!! تتلیوں کے بدن تمھارے ہیں م۔م۔مغل
  14. مغزل

    آج کا شعر - 5

    چیخ پڑتا ہے دشتِ جاں ا ےدل جب وہ آہو یہاں سے اُٹھتا ہے م۔م۔مغل
  15. مغزل

    آج کا شعر - 5

    اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہوجاتا ہوں میں اب اکثر میں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہوں انور شعور
  16. مغزل

    جی گڑیا ،ا لسلام علیکم، گڑیا بس کچھ مصروفیت ہے سو زیادہ وقت نہیں دے پارہا ۔۔ کچھ طبعیت بھی ٹھیک...

    جی گڑیا ،ا لسلام علیکم، گڑیا بس کچھ مصروفیت ہے سو زیادہ وقت نہیں دے پارہا ۔۔ کچھ طبعیت بھی ٹھیک نہ تھی اور کچھ محفل کی فضا بھی خاموش رہی سو زیادہ ہونا ممکن نہ تھا۔
  17. مغزل

    آج کا شعر - 5

    ساحل پہ کھڑے ہیں جو غمِ دل کے سفینے یادوں کے سمندر میں بہا کیوں نہیں دیتے مقبول نقش ؔ (مرحوم)
  18. مغزل

    آج کا شعر - 5

    کیا میری طرح خانما برباد ہو تم بھی کیا بات ہے تم گھر کا پتہ کیوں نہیں دیتے مقبول نقش ؔ (مرحوم)
  19. مغزل

    ’’مالہ دہ خپلے زندگی یوہ لمحہ راکہ زما چہ سُمرہ عمرپاتے دے تمام ستا شو ‘‘

    ’’مالہ دہ خپلے زندگی یوہ لمحہ راکہ زما چہ سُمرہ عمرپاتے دے تمام ستا شو ‘‘
  20. مغزل

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    کیا کیا سلسلہ جات ہوا کرتے تھے محفل میں بے اختیار وہ د ن یاد آتے ہیں ۔۔۔ انشا اللہ یہ سب سلسلے بحال ہونگے ۔۔ انشا اللہ
Top