1984 میں کھیلنی شروع کی تھی جب کورٹس گھر کے بالکل قریب تھیں۔ سکول اور یونیورسٹی کے دنوں میں کافی کھیلی۔ پھر چند سال جاب میں مصروفیت رہی۔ Grad school میں دوبارہ شروع کی۔لیکن زیادہ عرصہ جاری نہ رکھ سکا کہ دلچسپیاں بہت تھیں اور وقت کم۔ دوبارہ اٹلانٹا منتقل ہوا تو یہاں ٹینس بہت مقبول ہے۔ ایک اٹلانٹا...