نتائج تلاش

  1. ز

    کسوٹی نمبر 7

    اندر جانے کی بات کی تھی۔ پاس سے گزرنے کی تعداد uncountable ہے ٹیکسلا میوزیم واقعی اس کو اتنی دیر نہیں لگنی چاہیئے تھی۔ خاص طور پر جب نکلسن مانیومنٹ کافی پہلے ذہن میں آیا تھا لیکن 1900 سے پہلے بننے کی وجہ سے رد کیا
  2. ز

    کسوٹی نمبر 7

    کیا میں اس میوزیم میں درجن سے زائد بار جا چکا ہوں؟
  3. ز

    کسوٹی نمبر 7

    میوزیم ہے؟
  4. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    اب سینٹ اینڈریوز کیتھیڈرل کے کھنڈرات
  5. ز

    کسوٹی نمبر 7

    کیا عمارت اپنے contents کی وجہ سے مشہور ہے؟
  6. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    شطرنج سب سے عام دیکھی ہے اور اس کے مہرے موجود ہوتے ہیں ۔ یہاں گوٹیاں نظر نہیں آ رہیں۔ شاید کاسل کے سٹاف کے پاس ہوں؟
  7. ز

    تعارف اتنا ہی اب عیاں ہوں، جتنا کبھی نہاں تھا (مریم)

    پاکستان میں یہ وجوہات سامنے کی ہیں لیکن جب یہ کم ہوں گی تو دیگر باتیں ان کی جگہ لے لیں گی کہ یہ پورا سسٹم ہے۔ امریکا میں آپ کے بیان کردہ دو فیکٹر تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں
  8. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    ایسی بڑے سائز کی بورڈ گیمز امریکا میں بھی پبلک جگہوں پر کافی دیکھی ہیں خاص طور پر یونیورسٹیز کے آس پاس۔ یہاں بھی یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز موجود ہے
  9. ز

    تعارف اتنا ہی اب عیاں ہوں، جتنا کبھی نہاں تھا (مریم)

    پاکستان اور امریکا کا مقابلہ نہیں۔ مسائل یہاں پر بھی ہیں لیکن نوعیت اور انٹینسٹی فرق ہے۔ آپ کے سوال سے مجھے کوئی سترہ اٹھارہ سال پرانی بلاگ پوسٹ یاد آ گئی جس میں میں نے لکھا تھا کہ میں کیوں کبھی بھی اپنی بیٹی کو پاکستان میں نہیں پالوں گا
  10. ز

    کسوٹی نمبر 7

    🙈
  11. ز

    تعارف اتنا ہی اب عیاں ہوں، جتنا کبھی نہاں تھا (مریم)

    خوب! بیٹی کی پیدائش کے وقت سے سوچ رہا ہوں کہ وہ وقت کب آئے گا جب ایک لڑکی اور خاتون ہونا ہینڈیکیپ نہ ہو گا معاشرے میں۔
  12. ز

    کسوٹی نمبر 7

    پچاس سوال ہو گئے شاید 🤪
  13. ز

    کسوٹی نمبر 7

    گھنٹہ گھر ہے؟
Top