ساتھ کیمرہ اپریٹ کرنے والا بھی چاہیئے اور تجربے نے میری بیگم پر ثابت کیا ہے کہ اسے صرف میری اور بیٹی کی ILC سے کھینچی تصاویر پسند آتی ہیں۔ بیٹی اب کم کم ہی available ہوتی ہے
کچھ کرتا رہتا ہوں۔ مزید کرنا چاہتا ہوں۔ اس میں کافی آپشن ہیں۔ ابھی دیکھ ہی رہا ہوں شاید سال بھر میں ہی کچھ کروں۔ فی الحال 100 سے 400 ملی میٹر والے لینز کی 0.38x میگنفکیشن ہی پر گزارا کر رہا ہوں۔
اس سے یاد آیا کہ ایک زمانے میں میں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر ٹیکسلا میوزیم میں تصاویر کھینچی تھیں وہ کہاں ہیں اب۔ محفل کی وفات سے پہلے پوسٹ کرنا تو ممکن نہیں