Diagnosis سے پہلے ٹیسٹ کئے گئے کئی قسم کے۔ ان میں یہ بھی تھا۔ ایک دو نارمل نہ تھے لیکن معمولی سے۔ ٹیسٹس کچھ فائدہ نہ دے سکے۔ امیجنگ ہی سے معمہ حل ہوا۔ علاج کے دوران بھی ایل ایف ٹی کبھی کبھی معمولی گڑبڑ کرتے مگر ڈاکٹر نے ان کی بالکل پروا نہ کی۔امیجنگ کے علاوہ باقی ٹیسٹ اگر شدید ایبنارمل نہ ہوتے...
جتنے یاد آئیں:
Alcatraz
Jekyll Island
St Simons Island
Florida Keys تمام
Siesta Key
Key Biscayne
Miami Beach بھی انسان کے بنائے جزیرے پر ہے
Vancouver Island
New Zealand North Island
NZ South Island
Rangitoto Island, NZ
Great Britain
Isle of Skye
محبت کے بارے میں میرا خیال ہے کہ میں نے اس وقت اپنے جواب میں کچھ مکس اپ کیا تھا۔ جذبے اور relationship میں۔ ریلیشنشپ میں بہت سی چیزیں لازم ہوتی ہیں لیکن محبت ایک جذبہ ہے جو تعلق کی بنیاد ضرور ہے لیکن مکمل ریلیشنشپ نہیں۔ محبت یک طرفہ بھی ہو سکتی ہے اور کوئی صلہ بھی نہیں مانگتی۔ ہاں صلہ چاہے وہ...