بہت شکریہ مریم۔
شاید یہ ”لڑی“ آپ کی نظر سے نہیں گزری۔
کچھ سال پہلے بیٹی سے بات ہو رہی تھی تو وہ یہ سن کر حیران ہوئی کہ میں انٹروورٹ ہوا کرتا تھا۔ اس سے آپ تبدیلی کا اندازہ لگا سکتی ہیں۔ دوسرے یہ کہوں گا کہ کم از کم میرے کیس میں پاکستان چھوڑنا اور امریکا آنا بہت اچھا فیصلہ تھا کہ اس نے مجھے اس...