بہت ہی خوبصورت 🥇
زیک آپ نے اب تک آئلینڈز کون کون سے دیکھے!Isle of Skye
وہ کہتے ہیں نا کہ ایک ہو پر نیک ہو تو بس یہی ایک جزیرے پر گئے کہ ہمارا فلسفہ یہ ہے کہ جہاں بھی جاؤ کچھ وقت گزاروزیک آپ نے اب تک آئلینڈز کون کون سے دیکھے!
سوال سکاٹ لینڈ کے حساب سے سمجھا اور اسی طرح جواب دیازیک آپ نے اب تک آئلینڈز کون کون سے دیکھے!
میں اوور آل پوچھ رہی تھی کہ زندگی میں کون کون سے جزیرے دیکھے۔ آپ کے ایک اور نیک کے فلسفے سے تو سبھی اہل فقہ واقف ہیں!وہ کہتے ہیں نا کہ ایک ہو پر نیک ہو تو بس یہی ایک جزیرے پر گئے کہ ہمارا فلسفہ یہ ہے کہ جہاں بھی جاؤ کچھ وقت گزارو
جتنے یاد آئیں:میں اوور آل پوچھ رہی تھی کہ زندگی میں کون کون سے جزیرے دیکھے۔ آپ کے ایک اور نیک کے فلسفے سے تو سبھی اہل فقہ واقف ہیں!