سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا
یاز محفلین منگل بوقت 9:20 شام #331 بہت ہی مسحورکن اور سیرین مناظر ہیں بھائی۔ یہاں کے مناظر پہ کچھ کچھ Faroe Island کا گماں ہو رہا ہے۔
ز زیک ایکاروس منگل بوقت 9:47 شام #333 یاز نے کہا: یہاں کے مناظر پہ کچھ کچھ Faroe Island کا گماں ہو رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جانا ہوا؟
یاز نے کہا: یہاں کے مناظر پہ کچھ کچھ Faroe Island کا گماں ہو رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جانا ہوا؟
یاز محفلین منگل بوقت 9:51 شام #334 زیک نے کہا: جانا ہوا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں جی!!! ابھی تک بحیرہ روم کی بیلٹ سے اوپر نہیں گئے، تبھی تو شمالی ترین کا عرض بلد بھی پھسڈی چل رہا۔
زیک نے کہا: جانا ہوا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں جی!!! ابھی تک بحیرہ روم کی بیلٹ سے اوپر نہیں گئے، تبھی تو شمالی ترین کا عرض بلد بھی پھسڈی چل رہا۔