سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

زیک

ایکاروس
ڈنر سے واپسی پر یہ آگ لگی دیکھی

9678 قدم کہ دن کا بیشتر حصہ ڈرائیونگ میں گزرا۔ پانچواں دن بھی ختم ہوا
 
وہ کہتے ہیں نا کہ ایک ہو پر نیک ہو تو بس یہی ایک جزیرے پر گئے کہ ہمارا فلسفہ یہ ہے کہ جہاں بھی جاؤ کچھ وقت گزارو
میں اوور آل پوچھ رہی تھی کہ زندگی میں کون کون سے جزیرے دیکھے۔ آپ کے ایک اور نیک کے فلسفے سے تو سبھی اہل فقہ واقف ہیں!
 

زیک

ایکاروس
چھٹا دن
آج کا پلان Trotternish Peninsula کا تھا جو isle of Skye پر واقع ہے۔

پہلا کام Old Man of Storr کی ہائیک
 

زیک

ایکاروس
میں اوور آل پوچھ رہی تھی کہ زندگی میں کون کون سے جزیرے دیکھے۔ آپ کے ایک اور نیک کے فلسفے سے تو سبھی اہل فقہ واقف ہیں!
جتنے یاد آئیں:
Alcatraz
Jekyll Island
St Simons Island
Florida Keys تمام
Siesta Key
Key Biscayne
Miami Beach بھی انسان کے بنائے جزیرے پر ہے
Vancouver Island
New Zealand North Island
NZ South Island
Rangitoto Island, NZ
Great Britain
Isle of Skye
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top