صبح صبح آنکھیں ٹھنڈی کر دیں!
پہلی نظر میں لگا کہ لکھا۔۔۔ اب ہم رج گئے تھے۔
رِج تک پہنچتے کارڈیوواسکولر سسٹم کبھی کبھی رج ہی جاتا ہے لیکن یہ شدید مشکل ٹریل نہ تھاپہلی نظر میں لگا کہ لکھا۔۔۔ اب ہم رج گئے تھے۔
😂
صحیح ٹھنڈک کا وقت آ پہنچا۔ گھنے بادل۔ تیز ہوا۔ خنکی۔ اور بارش کے ساتھ ساتھ سفید مواد آسمان سے ٹپکنے لگا۔صبح صبح آنکھیں ٹھنڈی کر دیں!