پرندوں کی تصویر کے لیے کیا شٹر سپیڈ مینول موڈ میں خود کم کرتے ہیں یا آٹو پر ہی انحصار کرتے ہیں؟
اچھی تصویر ہے۔
یہ تصویر تو لینڈسکیپ کی سیٹنگ پر کھینچ رہا تھا تو پرندہ آ گیا اور اچھی بن گئی۔پرندوں کی تصویر کے لیے کیا شٹر سپیڈ مینول موڈ میں خود کم کرتے ہیں یا آٹو پر ہی انحصار کرتے ہیں؟
38 مماچھی تصویر ہے۔
14 مم پر اتاری ہے؟
کاسل کا رنگ مسحور کن ہے۔
دریچوں کے شیشے پر نقش نگاری ہمیشہ مجھے اپنی طرف کھینچتی ہے۔
اسی لئے کیتھولک اور آرتھوڈاکس چرچ میں جو بات ہے وہ پروٹیسٹنٹ میں نہیںدریچوں کے شیشے پر نقش نگاری ہمیشہ مجھے اپنی طرف کھینچتی ہے۔