کرکٹ کی کہانی کچھ یوں ہے کہ میں شاید نو دس سال کا تھا۔ ہم طرابلس میں رہتے تھے۔ ایک پاکستانی دوست جو ہماری بلڈنگ ہی میں رہتا تھا وہ پاکستان چھٹیوں پر گیا۔ واپسی پر بیٹ لایا۔ پہلی بار کرکٹ کا پتا چلا۔ لیکن پتا کیا چلنا تھا کہ رولز اکثر خود ہی بنائے۔ 12 سال کی عمر میں پاکستان واپسی ہوئی تو ماموں نے...