سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

زیک

فوٹوگرافر
سنا ہے کہ یہاں کیتھولکس نے ایک شخص کو مارا تھا۔ زمین پر اس کے نام کا H کندہ ہے۔ اکثر یونیورسٹیوں میں ایک توہم ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے گزرے وغیرہ تو گریجویٹ نہیں کر سکیں گے۔ یہاں یہ سنا کہ اگر اس ایچ پر پیر رکھا تو گریجویٹ ہونے سے رہ جائیں گے
 
آخری تدوین:
Top