سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا
ز زیک فوٹوگرافر گذشتہ روز بوقت 5:13 شام #248 لنچ کے لئے ہم ایک گاؤں Anstruther گئے جہاں مشہور فش اینڈ چپس ملتے ہیں۔
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 6:14 شام #253 زیک نے کہا: لنچ کے لئے ہم ایک گاؤں Anstruther گئے جہاں مشہور فش اینڈ چپس ملتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات ہے جناب۔ دیکھنے سے ہی تلذذ ابھر ابھر کے باہر آ رہا ہے۔
زیک نے کہا: لنچ کے لئے ہم ایک گاؤں Anstruther گئے جہاں مشہور فش اینڈ چپس ملتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات ہے جناب۔ دیکھنے سے ہی تلذذ ابھر ابھر کے باہر آ رہا ہے۔
مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 7:15 شام #257 یاز نے کہا: کیا بات ہے جناب۔ دیکھنے سے ہی تلذذ ابھر ابھر کے باہر آ رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تلذذ؟ لذیذ کے روٹ ورڈز؟
یاز نے کہا: کیا بات ہے جناب۔ دیکھنے سے ہی تلذذ ابھر ابھر کے باہر آ رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تلذذ؟ لذیذ کے روٹ ورڈز؟
ز زیک فوٹوگرافر گذشتہ روز بوقت 7:25 شام #259 سنا ہے کہ یہاں کیتھولکس نے ایک شخص کو مارا تھا۔ زمین پر اس کے نام کا H کندہ ہے۔ اکثر یونیورسٹیوں میں ایک توہم ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے گزرے وغیرہ تو گریجویٹ نہیں کر سکیں گے۔ یہاں یہ سنا کہ اگر اس ایچ پر پیر رکھا تو گریجویٹ ہونے سے رہ جائیں گے آخری تدوین: گذشتہ روز بوقت 7:48 شام
سنا ہے کہ یہاں کیتھولکس نے ایک شخص کو مارا تھا۔ زمین پر اس کے نام کا H کندہ ہے۔ اکثر یونیورسٹیوں میں ایک توہم ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے گزرے وغیرہ تو گریجویٹ نہیں کر سکیں گے۔ یہاں یہ سنا کہ اگر اس ایچ پر پیر رکھا تو گریجویٹ ہونے سے رہ جائیں گے
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 7:31 شام #260 زیک نے کہا: سنا ہے کہ یہاں ایک کیتھولک کو پھانسی ہوئی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھانسی مسلک کی وجہ سے؟
زیک نے کہا: سنا ہے کہ یہاں ایک کیتھولک کو پھانسی ہوئی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھانسی مسلک کی وجہ سے؟