السلام علیکم
دیگر فورمز پر
معطلی پر اطلاع بھی دی جاتی ہے کہ ٹیمپریری، چند دن، ایک ہفتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و مہینہ ، سال، تاحیات وغیرہ۔
معطلی پر پہلے واننگ دی جاتی ہے تاکہ ممبر اپنی کمزوریوں پر توجہ فرمائے کہ جس سے معطل ہونے کی نوبت پیدا نہ ہو۔
معطل صرف اس صورت میں کیا جاتا ہے کہ کسی ممبر کے خلاف...