نتائج تلاش

  1. کعنان

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    السلام علیکم ایسے ہی ایک مرتبہ پاکستان جانا ہوا تو موٹر سائیکل پر ریگل چوک اشارہ پر رکا اور تیسری لین میں تھا، آفیسر نے موٹر سائیکل کی چابی نکالی اور مجھے کہا سائیڈ پر آ جاؤ۔ پھر اس نے کہا کہ موٹر سائیکل پہلی لین میں چلانی ہوتی ہے آپ تیسری لین میں چلا رہے ہیں، میں نے اسے کہا کہ میں چھٹی پر...
  2. کعنان

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    السلام علیکم ہمارے یہاں سپیڈ سے زیادہ جانے پر تو کچھ نہیں ہوتا ہاں سپیڈنگ کیمرہ کی زد میں آنے پر 100£ جرمانہ اور لائسنس پر 3 پوائنٹس لگتے ہیں۔ کسی بھی ایک غلطی پر 3 پوائنٹس اور4 غلطیوں، 12 پوائنٹس پر لائسنس کینسل۔ موٹر وے پر سپیڈ لمٹس 70 میل فی گھنٹہ ہے اور کہیں ریڈار لگا ہوا ہو اور 120 میل...
  3. کعنان

    خانہ کعبہ کے اوپر کوئی پرندہ پرواز نہیں کرتا

    یہ تو اللہ سبحان تعالی جانتے ہیں، اس پر 3 وجوہات آپ کی پیش نظر کرتے ہیں تاکہ سمجھنا آسان ہو۔ 1- کسی بھی لوکل انٹرنیشل ائرلائن کو خانہ کعبہ کے اوپر سے روٹس ہی نہیں دئے ہوئے سکیورٹی کی پیش نظر یا کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے، جب روٹس ہی نہیں تو جہاز کیسے گزریں گے۔ 2۔ خانہ کعبہ کے سامنے ایک...
  4. کعنان

    پلاسٹک کے برتنوں کا استعمال

    پلاسٹک کی بوتلوں کے نیچے نمبرز کیوں درج ہوتے ہیں؟ 28 مئی 2016 روزنامہ پاکستان لاہور (ویب ڈیسک) پلاسٹک سے بنی بوتلیں ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔ آپ ان بوتلوں میں موجود اشیا استعمال کرتے ہیں اور پھر ان کو ضائع کر دیتے ہیں، لیکن کبھی اس چیز پر غور نہیں کیا ہوگا کہ ان بوتلوں کے نیچے...
  5. کعنان

    آج کی تصویر

    ایڈمرل منصور الحق کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی 04 مارچ 2018 کراچی ( وقائع نگار) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) منصور الحق کے ایصال ثواب کے لئے امریکہ میں ان کے اہل خانہ کی جانب سے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کرائی گئی وہ 21 فروری کو امریکہ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے ان کی عمر81 سال...
  6. کعنان

    آج کی تصویر

  7. کعنان

    آج کی تصویر

    السلام علیکم ان سکول و کالجیز میں مہنگی تعلیم اس لئے ہے کہ یو کے سٹینڈرڈ کی تعلیم مہیا کی جاتی ہے ان کے امتحانی سسٹم اور سرٹیفکیشن کیمبرج یونیورسٹی سے جاری کئے جاتے ہیں اور اگر انہیں چیک کرنا ہو تو کیمرج یونیورسٹی کی ویب سائٹس سے چیک کیا جا سکتا ہے، ان سرٹیفکیٹ کو اٹیسٹیشن اور ویریفکیشن کی بھی...
  8. کعنان

    آج کی تصویر

    السلام علیکم امیج کاپی پیسٹ والا طریقہ میں خطرہ ہوتا ہے اس لئے اسے شیئر نہیں کیا جاتا اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ تصاویر شیئر کرنے والوں نے پروگرمنگ کے تحت تیار کی ہوتی ہیں اگر اسے اسی طرح کاپی پیسٹ کر دیں تو پوسٹ ریلیز ہونے کے بعد تصویر بدل جاتی ہے اور وہ بری تصویر سامنے آتی ہے، ایسا بہت سے...
  9. کعنان

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    السلام علیکم سمائل! کیا مشال خان مرحوم کی فیس بک فرینڈز لسٹ میں آپکا نام شامل ہے؟ رہی بات دوستوں کی تو وہ ثبوت نہیں اور سب اپنے انجام کو پہنچے۔ والسلام
  10. کعنان

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    السلام علیکم 1۔ اپنے کسی وکیل دوست سے مشورہ کر کے اس سے جاننے کی کوشش کریں کہ یہ میٹیریل کورٹ میں استعمال کے قابل ہوتا ہے یا نہیں جب تک اس کی فیس بک پر اس کی موجودگی نہ ہو، اب اگلے جواب میں یہ نہیں لکھ دینا کہ اس کے مرنے کے بعد ڈیلیٹ کر دئے گئے۔ 2- یہ گستاخیاں آپ کی فیس بک آئی ڈی سے آپ کے...
  11. کعنان

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    السلام علیکم ہو سکے تو مشال مرحوم پر ایک بھی گستاخی ثابت کر دیں مفید دلیل کے ساتھ، شکریہ! والسلام
  12. کعنان

    مردان میں مشعال قتل کیس میں رہائی پانے والوں کا استقبال!

    السلام علیکم ایک ہونہار طالب علم کو چیئرمین اور انتظامیہ کی جانب سے منفی سرگرمیوں پر آواز اٹھانے پر مذھبی الزام کہ آڑ میں قتل کر دیا گیا، انہیں سزا ملی بہت اچھا ہوا اور جو مفرور ہیں ان کے لئے یہ بھی سزا ہی کہ ان کا تعلیمی کریئر تو تباہ ہوا اور چھپے ہوئے ہیں نہ کام کے نہ کار کے۔ والسلام
  13. کعنان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    برج خلیفہ دبئی کیا چیز ہے ہمارے آگے برج الباکستان برج الباکستان
  14. کعنان

    پیغام میں تصویر شامل کرنے کا آسان طریقہ

    السلام علیکم فیس بک سے تصویر کا سکرین شوٹ لیں اور پھر کمپیوٹر سے پینٹ میں اسے پیسٹ کر کے سائز درست کر کے اسے سیف کر لیں۔ ٹنی پک میں اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور نمبر4 والا لنک کاپی کر لیں۔ اس لنک کو تصویر کے مطابق نمبر 3، 4، 5 کے مطابق عمل میں لائیں۔ تصور پیج پر ہو گی۔ والسلام
  15. کعنان

    پیغام میں تصویر شامل کرنے کا آسان طریقہ

    پیغام میں تصویر شامل کرنے کا آسان طریقہ نیچے دی گئی تصویر کے مطابق عمل کریں۔ 1- جہاں سے تصویر حاصل کرنی ہے اس تصویر پر رائٹ کلک کریں۔ 2- کاپی امیج ایڈریس پر کلک کریں یہ کاپی ہو جائے گا۔ 3- فورم پیج جہاں پیغام لکھا ہوا ہے اس پر اوپر بار میں تصویر آئیکون پر کلک کریں۔ 4- یہاں کاپی ایڈریس کو پیسٹ...
  16. کعنان

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    پرتگال، سوئیس، ترکی موقع تو نہیں آنا جانا لگا رہتا ہے۔
  17. کعنان

    بِٹ کوائن" غیر مرئی سِکّہ

    دارالعلوم کا فتوٰی یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔
  18. کعنان

    مجازی حقیقت (ورچول ریئلیٹی) کیا ہے؟

    فی الواقع حقیقت شبیہہ یا ماحول جِسے کمپیوٹر کے سافٹ وئیر نے تخلیق کیا ہو اور استعمال کُنندہ
  19. کعنان

    بِٹ کوائن" غیر مرئی سِکّہ

    السلام علیکم اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق اللیگل ہے، خریدا جا سکتا ہے، پھر بھی ہر کوئی اسے خرید نہیں سکتا، آج کا ریٹ 4 لاکھ باون ہزار کا ایک بٹ کوئین ہے۔ والسلام
  20. کعنان

    ایک طرف ایک کلو لوہا اور دوسری طرف ایک ہزار گرام تانبا، کس کو آسانی سے اٹھا سکتے ہیں

    ایک طرف ایک کلو لوہا اور دوسری طرف ایک ہزار گرام تانبا، کس کو آسانی سے اٹھا سکتے ہیں...
Top