نتائج تلاش

  1. کعنان

    آج کی تصویر

    پاکستان کے وزیردفاع
  2. کعنان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ۔۔۔۔۔۔
  3. کعنان

    کمپارٹ کا مطلب؟

    السلام علیکم کمپارٹ: درجوں میں تقسیم کرنا/ الگ الگ حصوں میں بانٹنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک وقت تھا میرے والد محترم کے وقت، جو ایک مضمون میں فیل ہو تو پھر دوبارہ تمام مضامین میں امتحان پاس کرنا پڑتا تھا، پھر بعد میں امینڈمنٹ ہوئی تو ایک مضمون کی رعایت ملی ایک مضمون میں فیل ہونے پر اسی کا امتحان پاس...
  4. کعنان

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    5 ججوں کا متفقہ فیصلہ، نواز شریف نااہل قرار، نواز شریف اب وزیر اعظم نہیں رہے۔
  5. کعنان

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    طلال چوہدری تو دو دن پہلے اور اب خواجہ آصف سات سمندر پار چلے گئے ہیں۔
  6. کعنان

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    دو وزرا خواجہ سعد رفیق نے اپنی تمام فیملی کے شیجنین ویزے لگوا لئے ہیں، اور خواجہ آصف نے اپنی فیملی کے شینجین ویزے جمع کروائے ہیں؟
  7. کعنان

    جرمنی کے بارے میں کچھ اور باتیں

    جرمنی کے بارے میں کچھ اور باتیں جرمنی میں چیمبرز آف انڈسٹری ہی فنی تربیت کے شعبے کی نگرانی کرتے ہیں اور وہی اس کے معیار کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار ہیں۔ اگر کوئی شخص بیکری، جنرل اسٹور، حجام کی دکان یا بیوٹی پارلر کھول لے اور چیمبر کی معائنہ ٹیم ان کی کسی چیز کو یا صفائی کے معیار کو غیر معیاری...
  8. کعنان

    امریکہ گھومنے کے لئے رہنمائی

    السلام علیکم سمائل! چلیں برطانیہ سے ٹیکسی پر بھی آپ کو بتاتے ہیں شائد امریکہ میں بھی ایسا ہی ہو گا، اگر نہیں تو اگنور کر دیں۔ ٹیکسی دو طرح کی ہوتی ہیں۔ 1 منی کیب، تصویر۔ 2 پرائیویٹ ہائر، تصویر منی کیب: منی کیب کا کمال یہ ہے کہ یہ کہیں سے بھی پیسنجر اٹھا سکتی ہے اور اس کا ریٹ بھی زیادہ ہوتا...
  9. کعنان

    LOL کا متبادل

    سمائل!
  10. کعنان

    امریکہ گھومنے کے لئے رہنمائی

    السلام علیکم فاخر صاحب آپکو کافی معلومات حاصل ہو چکی ہیں، میرا بھی ایک مشورہ ہے، امریکہ کے جن شہروں میں آپکا قیام ہے ان شہروں کے نام کے ساتھ ٹورسٹ اٹریکشن لکھ کر گوگل میں چیک کریں آپکو بہت تفصیل سے معلومات مل جائیں گی جس میں وہاں پر پہنچنے کا طریقہ کار، بس، ٹرین؛ پارکنگ؛ ٹائم اور ٹکٹس وغیرہ...
  11. کعنان

    امریکہ گھومنے کے لئے رہنمائی

    السلام علیکم اگر کار ڈرائیو کرنے کا پروگرام بھی ہے تو انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوا کر ساتھ لے جائیں اور کوشش کریں کہ کار ائرپورٹ سے ہی حاصل کریں بہت سستی ملے گی، آنلائن سے رینٹ پر لیں۔ والسلام
  12. کعنان

    پیگی سے ملئے

    جی سر اس پر اگر کچھ لکھا تو فتوی لگ جائے گا، سمائل بلی اینجل آپ کی طرح بچوں کے لئے لی تھی جب وہ 2 ماہ کی تھی اور اب وہ 7 سال کی ہو گئی ہے، دونوں پر طریقہ کار ایک جیسا ہی ہے کیونکہ اکثر ہسپتال میں جب کبھی ضرورت پڑنے پر لے جائیں تو وہاں ڈاگی اور کیٹی ہی دیکھنے میں ملتی ہیں۔ آپ پیگی کو پیار کریں...
  13. کعنان

    پیگی سے ملئے

    پیگی ابھی چھوٹی ہے اس لئے یہ فولڈنگ ہاؤس انڈور کے لئے بہتر رہے گا، سارے گھر میں جگہ جگہ اس کے لئے میٹ بچھانا درست نہیں یہی عمر اس کے سیکھنے کی ہے اس لئے ابھی سے اسے سکھانا شروع کر دیں، پہلے اس کے نام سے شروع کریں تاکہ اسے اپنا نام یاد ہو۔ اس گھر میں اس نے رہنا ہے اسے سکھائیں۔ باہر مٹی میں گڑھا...
  14. کعنان

    پیگی سے ملئے

    اپنی پیگی کی عمر اور وزن کے مطابق ان میں سے کوئی بھی ٹیوب اس وقت استعمال میں لائیں یہ نام والی یا آپ کے وہاں جو بھی نام کی میسر ہو وہ جب اسے ایسی بیماری ہو تب، طریقہ استعمال یہ ہے کہ ایک ٹیوب جس میں چند ہی قطرے ہوتے ہیں پیگی کی گردن کے پیچھے لگا دیں، بس وہ خود ہی گھر کے کسی کونہ میں بیٹھ جائے گی...
  15. کعنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دیکھنے میں تو فروٹ چاٹ لگ رہی ہے مگر کیتلی کی دیواریں سبزی مائل ہیں جیسے ساگ لگا ہو اور ساگ والی کیتلی میں فروٹ چاٹ؟ اگر نہیں تو پھر تھوڑی وضاحت ہو سکتی ہے ۔ شکریہ!
  16. کعنان

    پیگی سے ملئے

    Peggy اوون والا ہے، گارڈن میں بھی جاتا ہے جس پر اسے جوئیں بھی پڑھیں گی، اور یہ سال میں ایک، دو مرتبہ ہوتا ہے، جس پر ہسپتال میں ٹریٹمنٹس کے لئے جو فائل بنے گی اس پر اس کا نام کے ساتھ سر نیم زیک کے نام کا آخری حرف ہو گا۔ ڈوگی پر مشکل کام یہی ہے کہ اسے روزانہ صبح یا شام باہر سیر پر لے جائیں اور...
  17. کعنان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    السلام علیکم میرے بچوں کو سکول و کالج سے اس ہفتہ لاسٹ ٹرم کی چھٹیاں ہیں، گرمی کی چھٹیاں جولائی میں ہونگی، اس کے بعد ستمبر میں سکول و کالج کھلیں گے اور اگلی کلاسیں شروع ہو جائیں گی، چند ہفتے پہلے پاکستان کا وزٹ کیا اور پھر پالما ڈی ملورکا، اب پروگرام ہے کہ کسی طرح بچوں کو عمرہ کروا دیں مگر بچے...
  18. کعنان

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    السلام علیکم جناب عارف کریم، بہت اچھے مقامات پر لی گئی تصاویر بھی بہت اچھی اور خوبصورت ہیں، میں ان کی لوکیشن بھی چیک کر چکا ہوں زبردست! چند دن پہلے میں بھی بیلارس ازلینڈ میں تھا وقت ملنے پر الگ دھاگہ میں تصاویر شیئر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ والسلام
  19. کعنان

    بلاگ اسپاٹ کے بارے میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم جناب آپ کے لئے میں اس وقت سے ایک دوست کی تلاش کر رہا تھا جو بلاگ بنایا کرتا تھا مگر ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی کل کا وقت دیں سٹور سے اس کا نمبر کہیں تلاش کرتا ہوں اگر ملا تو پیش کر دوں گا۔ والسلام
Top