گویم مشکل وگرنہ گویم مشکل
ویسے آپ کی رائے کیا ہے ؟
۔
آنکھیں کھلی اس لیے کہ کھلی یہاں آنکھوں کی صفت ہے جو موصوف سے متصل ہے اور اس لیے موصوف کے تابع ہے ۔ یہ تو ہو نہیں سکتا کہ آنکھیں کھلا رکھو۔آنکھیں کھلا رہ گئیں وغیرہ۔
اب جب "کو" استعمال ہو گا تو کھلا ایک براہ راست متصل صفت نہیں بلکہ ایک حال کا...