آج مجھے بھی ویکسین کی ایک خوراک لگ گئی ۔ اوکسفورڈ اسٹرا زینیکا لکھا ہے رپورٹ میں اور دوبارہ ٹائم تیئیس جون کا دیا گیا ہے دوسری خوراک کا ۔ڈیلٹائڈ میں کچھ درد سا ہے مگر ہلکا پھلکا ۔
یہ کلام ہمارے نویں کے کورس میں تھا ۔ ظفر علی خان صاحب کا ہے شاید۔کچھ اشعار اب بھی یاد ہیں ۔
رشتہ مرا خدا کی خدائی سے چھوٹ جائے ۔چھوٹے مگر نہ ہاتھ سے دامان مصطفی
لائے نہ کیوں یہ نغمہ ملائک کو وجد میں ۔ گاتا ہے جس کو بلبل بستان مصطفی