نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے اوپر کے مراسلے نہیں پڑھے آپ نے۔
  2. سید عاطف علی

    سر سید احمد خان عورتوں کی تعلیم کے سخت مخالف کیوں تھے؟

    ہمارے محمد تابش صدیقی بھائی متعلقہ مدیر کے بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    جس ماحول میں بھٹو زندہ ہے وہاں ضیا کیوں کر مرے ؟

    جس ماحول میں بھٹو زندہ ہے وہاں ضیا کیوں کر مرے ؟
  4. سید عاطف علی

    سر سید احمد خان عورتوں کی تعلیم کے سخت مخالف کیوں تھے؟

    یہ تو اب شاید کوئی مدیرصاحب‬ یا صاحبہ ہی کر سکیں، بشرطے کہ متفق بھی ہوں ۔
  5. سید عاطف علی

    سر سید احمد خان عورتوں کی تعلیم کے سخت مخالف کیوں تھے؟

    سر سید احمد خان کے متعلق تو محض دو تین سطریں ہی ہیں آرٹیکل میں وی بھی انتہائی سطحی نوعی کی ۔ نیز ہانیہ بٹیا میرے خیال میں یہ آرٹیکل ہمارا معاشرہ یا تعلیم کے زمرے میں ہو تو بہتر ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنڈی نہ مارو بس۔۔۔۔ غلطی تو ہو ہی جاتی ہے ۔ آخر کو انسان ہیں ہم سب۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
  8. سید عاطف علی

    تعارف اپنا گریباں چاک

    اردو محفل میں خوش آمدید! شان
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ک ش ا ل ی ا م ر ی ہ م
  10. سید عاطف علی

    واہ خوب ۔ کمال

    واہ خوب ۔ کمال
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھلی باتیں
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف کی بات گویا درست نکلی ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف تنگ ہو گیا آج کے انسان کا ۔ کیا بات کی جائے ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت پڑے تو شوکی سے پچھوا لیں ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صادق ہوں اپنے قول میں آپا خدا گواہ ۔ آپ چین جا کے زور سے پکاریں ژیانگ ! ۔ کوئی نہ کوئی دوڑتا آئے گا آپ کے پاس۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا ۔ ژیانگ بھی ایک نام ہے مگر چینی ۔
  17. سید عاطف علی

    سرمد سلطان: سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوان محقق دو روز لاپتہ رہنے کے بعد واپس گھر پہنچ گئے

    اسٹیبلمنٹ کے خلاف تو بہت سے لکھتے ہیں ۔ یہ کون ہے اور ایسا کیا لکھ دیا تھا ؟ کہ سوفٹ ویئر اپدیٹ کی ضرورت آن پہنچی ؟
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست شعر بنایا ڑے سے ، واہ ڑے واہ
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا یہ بھی بتائیے کہ کون کون پیئے گا ؟
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھر کے چائے پینے کا جی چاہ رہا ہے ۔ کیوں کہ صبح سے بالکل چائے نہیں پی آج ۔
Top