عاطف نے تو ایک سادی سی بات کی تھی ۔کہ فرق سر کو بھی کہتے ہیں ۔ حتی کہ فارسی والے بھی کہتے رہے ہیں ۔
ز فرق تا بہ قدم ہر کجا کہ می نگرم
کرشمہ دامن دل می کشد کہ جا اینجا ست
ہمارے ایک قریبی عزیز جو کراچی میں پلمونولوجسٹ ڈاکٹر ہیں گزشتہ سال یہاں ریاض میں تھے، وہ دوبار متاثر ہوئے ۔ پہلی مرتبہ تو بہت نازک حال ہوا ۔ لیکن دوسری دفعہ معمولی علامات رہیں ۔ اب فرائض منصبی پر ہیں ۔