مہارت تو تسلیم کرنی پڑے گی ۔ تیز رفتاری میں حادثات کا امکان بڑھ جانا ایک مسلمہ اور بدیہی حقیقت ہے اس کے لیے دلیل و گواہ کی ضرورت نہیں بس آنکھیں کھلی رکھنا کافی ہے ۔
لگتا ہے آپ کی گنتی فرنگی سنگہائے میل کی تابع ہو گئی ۔ دس لاکھ ملین میں ہوں گے جس کے لیے آپ کو تین صفر درکار ہوں گے ۔ کیوں کہ تین...
چھوٹی رصد گاہیں تو ہر چھوٹے بڑے شہر میں ہونی چاہئیں ۔ اور اسکول کے طلبہ کی ان تک رسائی بھی ہونی چاہیئے۔ آج کل تو اچھی دوربینیں بھی مناسب قیمتوں میں مل جاتی ہیں، اس میں زیادہ خرچہ بھی نہیں آتا ۔
آج یہاں سعودی عرب میں چودہ سو بیالیس ہجری کے رمضان کا مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔
کل سے یہاں پہلا روزہ رکھا جائے گا ۔
ان تمام ممالک کے محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق شروع کرتے ہیں بہت بہت مبارکباد ۔ باقی تمام محفلین کے لیے بھی بہت نیک خواہشات اور مبارکباد جن کے ہاں رمضان کا مہینہ کل شروع ہونے...
چونا پاکستان میں یورینیم کی طرح کمیاب تھوڑا ہی ہے نہ تب چالیس برس پہلے تھا ۔
اور ہم کونسا پان والوں سے چھین کر لگاتے تھے ۔ انہیں اپنا حصہ پورا ملتا تھا ۔مگر بھلا ہو ان کا کہ محض پان ہی پر لگاتے تھے ۔ ہمارے سیاسی رہنما تو ملک کو ہی چونا لگا رہے ہیں ۔